شہباز شریف کو اقتصادی رابطہ کمیٹی سے ہٹادیا گیا وزیرخزانہ نئے سربراہ مقرر۔
ڈار بھی نئے نوٹیفیکشن میں نظر نہیں آرہے۔
معاشی معاملات اور پالیسیاں وزیرخزانہ تشکیل دینگے وزیراعظم اور وزیرخارجہ مداخلت نہیں کرینگے۔
ڈاکو سندھ سرکار کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج، مولانا راشد محمود سومرو کو ٹول پلازہ پر روک دیا گیا۔۔ جرئت بہادری دیکھیں ریاست کے دلالوں کو کھری کھری سنا رہے ہئں۔
@SdqJaan بنیادی سوال یہ ہے کہ جب پی ٹی آئی کو پاکستان میں کہیں بھی نکلنے کی اجازت نہیں ہے تو یہ کون لوگ ہیں جو اسلام آباد کے وسط میں کھڑے ہو کر آرام و سکون سے مظاہرہ کر رہے ہیں اور نہ لاٹھی چارج ہے نہ آنسو گیس نہ ہی کوئی پکڑ دھکڑ🤔
آپ کو میں نے بہت دن پہلے بتا دیا تھا کہ نوازشریف کی واپسی کے استقبال کے لیے بندے اکھٹے کرنے کے لیے خواتین کو نچایا جائے گا،
ان کو شرم نہیں آتی کہ فلسطین کے بچوں کی شہادت کا ہی حیا کر لیتے
Palestinian father holds the remains of his son’s body parts as he was torn into pieces in the latest lsraeli airstrike targeting Al-Ahli (Al-Ma’madani) hospital in Gaza.
UN figures say 545 children were killed in 500 days of War in Ukraine - It is estimated that a 1000 children have been killed in #Gaza in 10 days by the Apartheid State of #Israel - And #EU Leaders went to Israel to give support to Israeli War Crimes against the #Palestinians..??