🚨کشمیر میں حق اور باطل ، حاکم اور محکوم کی جنگ ہے، پاک فوج میں برگیڈیر فائق جیسی گندی مچھلیوں پر ہم ضرور بات کریں گے،
شوکت میر کا کشمیریوں سے خطاب : قتل عام کے بعد کشمیری چھپے نہیں بلکہ مزید نکل رہے ہیں
@Shafiqkhosa90 Appreciate his courage but ZERO knowledge about use of extinguishers …
1st Mistake using wrong type of Extinguishers (Never use DCP on Electric Fire, use AAA)
2nd Mistake He doesn’t know the basic rules of using extinguishers on fire …
3rd He is laughing on his stupidity
@IrumBukhari804@Annigul70814 صاحبِ استطاعت بندہ پورا سال کولر لگوا سکتا ہے ۔۔۔
اس کو قربانی کرنے یا ناں کرنے سے منسلک نہیں کرنا چاہئیے ۔۔۔
صاحبِ استطاعت ہو کر قربانی کرنا فرض ہے ۔۔۔ اگر کوئی نہیں کرتا تو وہ بہت غلط کرتا ہی ۔۔۔ لیکن اگر کسی کی استطاعت نہیں ہے تو اس کی نیت ﷲ جانتا ہے کہ وہ کرنا چاہتا ہے۔
"ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے" یہ پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹ ہے جبکہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے " یہ عمران خان کا سب سے اہم جملہ ہے۔"صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آپ قربانی کر رہے ہیں اور عمران خان آپ کے لیے قربانی دے رہا ہے۔ ہر پاکستانی کو عمران خان کی طرح قربانی دینی ہو گی اور یزید کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا ہو گا اگر ملک و قوم کی سلامتی چاہیے۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سائفر لیک معاملے کو دبانے کے لیے ایک بار پھر سے عمران خان کے ساتھ مذاکرات اور ڈیل کی خبریں نشر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ دھوکہ نہ کھائیں، نشانہ سیدھا رکھیں۔