Assalamualikum
We are dealing in DHA Quetta, Karachi & DHA City Karachi
We also deal in Bahria Town Karachi
If you have any querry regarding sale purchase of Residential plots, Commercial plots and Banglows
Feel free to contact us 👇
Muhammad Saqib
0311181440
Anila’s Associates
بحریہ ٹاؤن کی تین جائیدادیں دو ارب 26 کروڑ روپے میں نیلام: نیب
بحریہ ٹاؤن کو بند ہو جانا چاہیے ان چند وجوہات کی بنا پر🙏👇
عالمی معیار کا انفراسٹرکچر
بہترین سڑکیں اور پلاننگ
معاشی ترقی
محفوظ اور پرامن ماحول
لگژری طرز زندگی
عالمی شناخت
#BahriaTownKarachi#WeStandWithBahriaTown
بحریہ ٹاؤن کراچی کو اپنا گھر کہنے پر فخر ہے! شہر کے اندر یہ حیرت انگیز شہر دلفریب نظارے،پر سکون مناظر اور بے مثال سہولیات پیش کرتا ہے
"بحریہ ٹاؤن کراچی میں رہنا ایک خواب پورا ہونا ہے
Insha Allah, Bahria Town Dubai will be more successful than this
Anilas Associates
03111801440
Get your apartment on installment in Tower C and Tower D and if you want ready to move apartment on installment with 29% discount so avail this offer only for limited time period One 1Bed & 2Bed
Bahria Town Karachi
Paragon Towers
More Info 👇
03111801440
#BahriaTownKarachi
"کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں" حضرت علی علیہ السلام
ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا، جو چاہے مجھ پر ظلم کرو۔
آج رات راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفاتر پر سرکاری مشینری نے بغیر کسی قانونی اختیار کے چھاپے مارے ہیں۔ کسی بھی سیاسی اقتدار کی جدوجہد میں فریق نہ بننے کے اپنے عوامی اعلان کے بعد، مجھے کھلی توڑ پھوڑ اور ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف ان فاشسٹ، غیر قانونی، دھمکی آمیز اقدامات کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ بیک وقت چھاپے گھنٹوں تک جاری رہے، دفاتر میں توڑ پھوڑ کی، دفاتر میں تعینات سیکیورٹی اور عملے کو ہراساں کیا اور بعد میں اغوا کیا گیا۔ چھاپہ مار ٹیموں نے 5 ہزار سے زائد اہم پراجیکٹ فائلیں، دفتری ریکارڈ، 23کمپیوٹر، نیٹ ورک ڈیٹا، محکمانہ نقدی وغیرہ اور 9 گاڑیوں کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے ہیں ۔ عمارت کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ 50 لاکھ کے قریب ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے عملے کے 9 ارکان کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
گزشتہ ماہ بحریہ ٹاؤن کی بہت سی جائیدادوں اور اکاؤنٹس کو ضبط کرنے کے بعد، یہ چھاپے صرف اپنے سیاسی ایجنڈوں کے لیے بحریہ ٹاؤن پر دباؤ ڈالنے کے لیے ریاستی اداروں کی جانب سے بے لگام بدمعاشی کی عکاسی کرتے ہیں۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین کی حیثیت سے، میں آپ کو یقین دلاتا ہوں، اللہ تعالٰی کے فضل سے، اس طرح کی غنڈہ گردی مجھے اپنے موقف سے نہیں روکے گی جو میں پہلے ہی منظر عام پر لا چکا ہوں۔ یہ تشدد اور دھونس و دھمکیاں صرف مجھے ہی نقصان نہیں پہنچا رہے، یہ پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کی سرمایہ کاری کو متاثر کر رہا ہے۔ آپ میرا کاروبار تباہ نہیں کر رہے، آپ کے اقدامات ملک کی معاشی ترقی کو روک رہے ہیں۔ اگر ان غیر قانونی اقدامات کے پیچھے اصل ایجنڈا یہی ہے تو پاکستانی عوام دیکھیں کہ یہ اصل میں کیا ہے اور کون کر رہا ہے ۔
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ قانون پر یقین رکھتی ہے۔ لہذا، ہم قانونی فورمز پر تمام مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں اور جاری پوچھ گچھ میں تعاون کر رہے ہیں۔ میں دوبارہ واضح کرتا ہوں،کہ اللہ تعالٰی کی مدد سےمیں کسی طاقت کے کھیل میں کٹھ پتلی نہیں بنوں گا۔ میں قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑا ہوں، اس لیے میں وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، وزارت داخلہ اور نیب/ایف آئی اے کے سربراہان سے بحریہ ٹاؤن کے عملے کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ ہمارے دفاتر سے تمام دستاویزات اور ضبط شدہ سامان واپس کریں۔ میں لاپتہ عملے کے ارکان کے اہل خانہ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں اور ان کی جلد رہائی کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا۔
آخر میں، تاریخ ہم سب کا مستقبل میں ہمارے اعمال کے مطابق فیصلہ کرے گی، لیکن فی الحال، میں چاہتا ہوں کہ پاکستانی عوام میرے جج بنیں اور پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی بحالی کے لیے میرا ساتھ دیں۔
والسلام
ملک ریاض حسین
Good News 📰 BTK-2🥰
2-BTK سندھ ہائی کورٹ میں بحريه ٹاؤن کی بڑی کامیابی
سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی حیدر آباد بنچ نے 2-BTK کے تمام NOCS، ApprovalsاورRecord of Rightsکی مکمل چھان بین کے بعد 2-BTK پراجیکٹ کو مکمل شفاف قرار دیتے ہوئے آئینی پٹیشن نمبر 129/2023 كو
خارج کردیا۔✊❤️🔥
All my life, Allah has always guided me to stand by my principle of not taking any political sides or being used by one party against the other. For over a year now, I've been under immense pressure to compromise, but I'll never allow anyone to use me as a pawn for political motives. This has been a recurring pattern of victimization against me and my business for introducing state-of-the-art projects in Pakistan. From 1996 till today, I've been punished for contributing towards the progress of the country. With the help of Allah Almighty, I have faced such pressures in the past with absolute grit and strength. Even today, in a personal capacity, I can say with utmost certainty, "over my dead body." Despite my ailing condition and distress, Alhumdulillah, I'm standing firm in the face of this adversity, bearing financial business loss daily and being pushed to the wall completely, but will not surrender to any pressure tactics. Allah will guide and help me through this tough phase with dignity. In sha Allah.
میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم رہنے کی رہنمائی کی ہے کہ میں کسی بھی معاملے میں سیاسی فریق نا بنوں ۔ اب ایک سال سے زیادہ عرصے سے، مجھ پر سمجھوتہ کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، لیکن میں کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ پاکستان میں جدید ترین پراجیکٹس متعارف کروانے پر مجھے اور میرے کاروبار کو ہمیشہ نشانہ بنایا گیا ہے ۔ 1996 سے آج تک ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی سزا بھگت رہا ہوں۔ میں نے ماضی میں اللہ تعالٰی کی مدد سے اس طرح کے دباؤ کا پوری ہمت اور طاقت کے ساتھ سامنا کیا ہے۔ آج بھی، ذاتی حیثیت میں، میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں، "over my dead body ۔" اپنی بیمار حالت اور پریشانی کے باوجود، میں اللہ کی مدد سے اس مصیبت کا سامنا کرنے کے لیے ثابت قدم ہوں، روزانہ مالیاتی کاروباری نقصان برداشت کر رہا ہوں اور پوری طرح دیوار کے ساتھ دھکیل دیا جا رہا ہوں، لیکن کسی دباؤ کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا۔ اللہ تعالٰی اس مشکل دور میں عزت کے ساتھ میری رہنمائی اور مدد کرے گا اور مجھے سرخرو کرے گا ۔ انشاء اللہ.
Good new 🥳
133yd Downtown commercial G+6
Only 15500,000
Downpayment 4500,000
Remaining 3 years instalments .
More info ℹ️👇
03111801440
Anila’s Associates
Bahria Town Karachi
#karachi#Bahriatownkarachi#BTK
Elevate your business at Saima Business Park, a symbol of success and innovation! 🏢✨ Explore premium offices, and ample parking at the prime . 🚗 to secure your prime office and step into a legacy of success! 💼🌟
03111801440
#SaimaBusinessPark#BusinessExcellence