If the city needs 1250 gallons of water daily and receives 650 gallons daily then why are we suffering from water shortage? Why can't we get water after every other day?
Karachi needs Water
🌧️ ریڈار اپڈیٹ – کراچی
🔴 تازہ ریڈار کے مطابق کراچی کے مغربی علاقوں میں تیز بارش کے بادل (Strong Rain Bands) موجود ہیں۔
⏳ امکان ہے کہ یہ بارش کے سلسلے اگلے چند گھنٹوں میں شہر کے مختلف حصوں میں داخل ہو جائیں گے۔
🌩️ کہیں کہیں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی متوقع ہے۔
⚠️ احتیاط:
غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں
بجلی کی تاروں اور کھلے مقامات سے دور رہیں
📡 مزید اپڈیٹس کے لیے الرٹ رہیں!
You feel unseen. Unheard. Unimportant.
Then you read: “Allah is Ever Kind to His servants. He provides ˹abundantly˺ to whoever He wills."
And suddenly… you breathe again.
#ہر_دل_تک_قرآن