ایم کیو ایم کے کارکن گلبہار سیکٹر یوسی 48 کے یونٹ انچارج اور اے پی ایم ایس او کے سابقہ ذمہ دار فراز قریشی بھائی گولی لگنے سے شہید ہوگئے ۔
#قاتل_قاتل_PPP_قاتل#QatilQatilDrAsimQatil
اہم اعلان
‼️‼️‼️‼️‼️‼️
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین آج مورخہ 13جنوری 2024ء بروز ہفتہ لندن وقت رات ساڑھے 10بجے اورپاکستان وقت راست ساڑھے 3بجے ٹک ٹاک پر ہنگامی لائیوخطاب کریں گے۔
قائد تحریک کا اہم خطاب انکےٹک ٹاک اکاؤنٹ @altafhussain_90 پر لائیونشرہوگا۔دیکھنانہ بھولئےگا
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
سابق رکن قومی اسمبلی اور 8 فروری کے انتخابات میں آزاد امیدوار نثار پنہور اور ان کے صاحبزادے محسن پنہور ، جو خود بھی سندھ اسمبلی کے ایک حلقے سے آزاد امیدوار ہیں انکی غیر قانونی گرفتاری کو سات دن ہو چکے ہیں، وہ اب تک لاپتہ ہیں، یہ ظلم ہے، نثار پہنور اور محسن پنہور کو فی الفور رہا کیا جائے۔
@PanhwarMohsin@panhwarfatima1
بڑی بہن / سابق سیکٹر انچارج بلدیہ ، مرکزی کمیٹی ممبر شعبہ خواتین رخشندہ باجی کا آج دوران اسنیچنگ سر پر شدید چوٹ لگنے سے انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ بعد نماز ظہر ناظم آباد اور تدفین بلدیہ ٹاؤن 7 نمبر قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
آپ سب سے دعاے مغفرت اور دعاے صبر کی درخواست۔
بڑی بہن / سابق سیکٹر انچارج بلدیہ ، مرکزی کمیٹی ممبر شعبہ خواتین رخشندہ باجی کا آج دوران اسنیچنگ سر پر شدید چوٹ لگنے سے انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ بعد نماز ظہر ناظم آباد اور تدفین بلدیہ ٹاؤن 7 نمبر قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
آپ سب سے دعاے مغفرت اور دعاے صبر کی درخواست۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی تقریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف فوری سماعت کے لیے آئینی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں @OfficialMqm کے سینئر رکن آفتاب بقائی اور ادریس علوی ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی.
#LiftBanOnAltafHussain@AltafHussain_90
یہ کراچی کاعلاقہ لیاقت آباد ہےجو پورےلاہور سےزیادہ ٹیکس دیتاہے۔زرا اسکی حالت زار دیکھئے۔
ٹوٹی سڑکیں، ابلتےگٹر،سیوریج کاپانی بازاروں اورگلیوں میں پھیلاہوا ،جگہ جگہ کچرےکےڈھیر،ماحول تعفن زدہ ۔
جعلی میئر مرتضیٰ وہاب کو پیپلزپارٹی کےجلسوں میں ناچنےسےفرصت مل جائے تو اس پربھی توجہ دیں