السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 💐
دنیا عارضی ٹھکانہ ہے لیکن ہم یہ بات بھول چکے ہیں اپنی آخرت کی فکر کو چھوڑ کر ہم دنیا کو پکا کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں...
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں...!!!
💔💔💔
فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِيْـهَآ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّـٰى يُؤْذَنَ لَكُمْ ۖ وَاِنْ قِيْلَ لَكُمُ ارْجِعُوْا فَارْجِعُوْا ۖ هُوَ اَزْكـٰى لَكُمْ ۚ وَاللّـٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيْـمٌ (28)
پھر اگر وہاں کسی کو نہ پاؤ تو اندر نہ جاؤ جب تک کہ تمہیں اجازت نہ دی جائے، اور اگر تمہیں کہا جائے کہ لوٹ جاؤ تو واپس چلے جاؤ، یہ تمہارے حق میں بہتر ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ جانتا ہے۔💐
اسلام علیکم ورحمت اللہ
🌻صبح بخیر🌹