ن لیگ کے سوشل میڈیا کی اوقات چیک ک��یں ، محسن نقوی کی تقریر کے بعد بلوں میں چھپ گئے ہیں ، ظاہر ہے جب دونوں طرف سے تنخواہیں آ رہی ہوں تو یہ مسئلہ تو ہوتا ہے
جس طرح بلاول زرداری کے مظفرآباد جلسے میں پنڈال خالی ہے اسی طرح 2 اگست کو بیلٹ باکس بھی خالی ہونگے۔۔
بلاول زرداری اب رونا نہیں مظفرآباد کی عوام نے تمہیں اوقات دیکھا دی ہے۔۔
ایک بات اچھی لگی ن لیگ اور پی پی پی کی۔۔ دونوں نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ ہمارا مینڈیٹ اصلی ہے ۔ ایک نے کہا کہ تمھارا مینڈیٹ جعلی ہے تو دوسرے نے جواب میں کہا کہ تمھارا بھی تو جعلی ہے۔۔
الیکشن تب ہوتا ہے جب وہ ڈلتے وہ ڈلے ہی نہیں ہیں پہلے سے نتیجے موجود تھے 25 25 ہزار 30 ہزار ووٹ کوئی نکلے ہی نہیں گھر سے اپنی طرف سے ��ارا الیکشن مینج تھا کوئی الیکشن نہیں ہوا
عوام گولیوں سے چھلنی ہو رہی ہے لیکن یہاں "سسٹم" بچانے کی فکر ستا رہی ہے ورنہ "کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا"۔
اللّه کرے ان سب کے ہاتھوں نے مل کر جو ظلم كمايا ہے، اس کمائی کے علاوہ ان کے ہاتھ کچھ نہ آئے۔ آمین۔
اسے کہتے ہیں لیڈر 🚨
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔
کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے