یہ تو ناں کہو کہ پاکستان میں ساڑھے آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے، قاضی سعید انور
22 سو روپے میں ایک شہری اپنے مہینے بھر کی کیلوریز پوری کر سکتا ہے، رانا احسان افضل کی عجیب منطق
اگر یہ اپنی تنخواہیں 8 ہزار 500 ماہانہ کروا لیں تو عوام نا چیخیں۔
پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں حکومتی ارکان کا انوکھا کام
اپوزیشن لیڈر نے بجٹ پر بحث کے لیے تقریر شروع کی تو حکومتی بینچز نے بائیکاٹ کر دیا، اپوزیشن ارکان کا بائیکاٹ تو سنتے تھے مگر یہاں حکومت بائیکاٹ کر رہی ہے۔ کیا کہنے۔۔۔
اللہ👆یہ تیرے سے وعدہ ہے۔۔عمران خان
پھر عمران خان ڈٹ گیا مگر بدقسمتی سے اسکی پارٹی کی ساری اعلی قیادت اپنے لیڈر کا ساتھ چھوڑ گئی اور طاقتوروں کے آگے لیٹ گئی ۔💔
Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America.The U.S. Vice President was assisted by Special Envoy Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner.
#IslamabadPeaceTalks#StopLebanonGenocide
ایران نے ایک اور ویڈیو جاری کردی🚨
کہا ہم نے ابھی تک اپنا سب سے طاقتور میزائل استعمال کیا ہی نہیں اگر استعمال کردیا تو پورے میڈل ایسٹ کو ہلاکر رکھ دیں گے !!
🚨 پاکستان 🇵🇰کیلئے خوشخبری ۔۔
اسرائیلی اثر ڈیفنس ناکام ہو چکا۔ یہ وہی ائر ڈیفنس سسٹم ہے جو مودی بڑی خوشی خوشی اسرائیل سے لایا ہے🐃😜🐃
https://t.co/lUsTuo2QXk
دونوں طرف سے نعرہ تکبیر اللہُ اکبر کے نعرے بلند کرتے ہوئے مُسلمان، مُسلمان کو قتل کر رہے ہیں! سمجھ سے باہر ہے کہ شہید کون؟ اور قاتل ذمّہ دار کون؟ اسی لیئے اللہ نے فرمایا۔ وَإِن طَائِفَتَانِ… فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا۔ اگر مؤمنوں میں جھگڑا ہو تو صلح کرو