اسٹیبلشمنٹ کے دوہرے معیار کیوں ہیں؟
آپ نے الطاف حسین پر صرف ایک نعرے کی وجہ سے پابندی لگا دی،
لیکن 'ڈیزل'، اچکزئی، ایمل ولی، محسن داوڑ، منظور پشتین اور اختر مینگل آزاد گھوم رہے ہیں جو پاکستان اور فوج سے نفرت کرتے ہیں،
اور پیپلز پارٹی کو کراچی اور سندھ کو تباہ کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔
احتساب کیوں نہیں ہوتا؟
غداروں کو ہمیشہ کھلی چھوٹ کیوں دی جاتی ہے؟
مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی کا انفرا اسٹریکچر تباہ حال جبکہ عوام کو بوند بوند کیلیے ترسایا جارہا ہے، عوام مہنگے داموں پانی خریدنے یا ٹینکر نہیں ڈلوا سکتے، کراچی کے حالات پرفیلڈ مارشل کا ایکشن پلان کرنا ہوگا
#AfaqAhmed#Karachi#MQM
پیپلز پارٹی والے تو بتاتے ہیں کہ ساری دنیا سے لوگ آکر سندھ کے ہسپتالوں میں علاج کرواتے ہیں ؟ یہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر ناصر شاہ صاحب کو ملک سے باہر علاج کے لیے کیوں بھیجا گیا ہے ؟
پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکومت کی بدترین کارکردگی کا اظہار
ابھی MQM کے ایک سینئر رہنما سے بات ہوئی ہے انکا کہنا ہے کہ ”ہمارا 22 سیٹوں کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھنے کا انتظار کریں “
اب یہ انتظار کتنا طویل ہو گا اگر راوی اس پر کوئی روشنی ڈالے ؟
کچھ دوست اور قریبی احباب یہ کہتے نظر آتے تھے MQM اب الطاف حسین کی نہیں اور اُنکی کوئی سیاسی جگہ موجود نہیں،
اب ایسا ہی نظر آتا ہے MQM میں اب کسی بڑی عمر کے لوگوں کی جگہ نہیں۔
مصطفیٰ کمال صاحب نئی MQM کے چیئرمین بانی ہوں گئے۔
#Karachi#MQM
کربلا کی خاک پر اک آدمی سجدے میں ہے
موت رُسوا ہو چکی اور زندگی سجدے میں ہے
وہ جو اک سجدہ علیؑ کا بچ رہا تھا وقتِ فجر
فاطمہؑ کا لال شاید اب اُسی سجدے میں ہے
شاعر: افتخار عارف
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا