The so-called revolutionary's actions are truly shameful. The use of deepfake videos poses a significant technical threat to illiterate societies, where they can erode social norms and cultural values
خلیل جبران کی انیس سو چونتیس میں لکھی ایک نظم سے اقتباس کہ آج پانچ جولائی ھے۔۔
"افسوس اس قوم پر جس کی رہبر لومڑی ہو
جس کا فلسفی مداری ہو
جس کا فن پیوندکاری اور نقالی ہو
افسوس اس قوم پر جو ہر نئے حکمران کا استقبال ڈھول تاشے سے کرے
اور رخصت گالم گلوچ سے
اور وہی ڈھول تاشے ایک نئے حاکم کے لیے بجانا شروع کر دے۔۔۔"
70فیصد پاکستانی خان کیساتھ ، بلا چھیننے کا نقصان کسے ہو گا؟ خان نواز یا زرداری !! اگلی حکومت کون بنائے گا؟ وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ کون ہو گا؟ ارشاد بھٹی نے چونکا دینے والے انکشافات کردیئے
#DunyaNews#DunyaUpdates#DunyaVlogs@IrshadBhatti336@Anjufarooq
دھند، سموگ اور سردی میں لپٹی صبح کتنی ویران ہوتی ہے اس کا اندازہ مجھے دو روز قبل رائیونڈ روڑ سے جاتی امرا جاتے ہوئے ہوا۔ سٹرکوں پر سناٹا تھا مگر جاتی امرا کی رونقیں بحال تھیں۔ لوگ اندر جانے کے لیے لائنوں میں لگے ہوئے تھے مگر مجھے کسی مہربان نے اشارہ کیا۔۔
https://t.co/FHODUIEPv6