@GFarooqi نواز شریف کئی دن ہسپتال رہا باہر چار بندے نہیں اکٹھے ہوۓ،سو بندے نہ نکلے اس کی رہائی کیلۓ۔عدالت نے بھی کوئی قدغن نہیں لگائی تھی شائد ججز اوقات جانتے تھے،جبکہ عمران خان کی باری ججز نے بار بار کہا کہ ہسپتال کے باہر مجمع نہ ہو کیونکہ ججز جانتے ہیں خان کے لیے پوری قوم باہر نکل آۓ گی۔
Pakistan's Supreme Court has ordered that the country's imprisoned former prime minister Imran Khan be taken to hospital for medical examination, following months of concern for his health.
Zulfi Bukhari, an advisor to Khan, tells Sky's @markaustintv it is a 'welcome step' but wishes the decision was taken months earlier.
Watch below⬇️
56 ہیجڑوں پر پیوٹن بھاری🚨
دنیا بھر میں شدید سوگ، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ ع��ی حسینی خامنہ ای کی یاد میں پھول رکھے !!
@IrshadBhatti336 ہماری پرفارمینس کو چھوڑیں اپنے ایمان کی فکر کریں 24 کروڑ کی
آ بادی میں سے کسی ایک بندے کی بھی دعا قبول نہیں ہوئی
کپتان: سلمان علی آغا 😩 (Copied)
اس ویلنٹائن ڈے پر اپنے موبائل فون سے 7770 پر خالی SMS سینڈ کریں اور شوکت خانم ہسپتال کو 20 روپے عطیہ کر کے یا اپنی استطاعت کے مطابق عطیہ کر کے انسانیت سے محبت کا اظہار کریں، شکریہ
حامد میر صاحب نے مقتدرہ کو بڑا چیلنج دے دیا۔ اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا ہے اور آپ کے پاس ثبوت موجود ہیں تو اوپن کورٹ میں سزا دیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ یہ کیسا ڈرامہ ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر من چاہے فیصلے کر دیے جائیں؟
ستائیسویں آئینی ترمیم پر سوال
*حافظ حمد اللہ کا جواب 🔥🔥 👏👏
آپ نے مجھے تین وکیلوں کے درمیان لا کر بٹھا دیا، ایک غریب مولوی کو! اللہ خیر کرے۔
میرا سوال سادہ سا ہے: اگر یہ ملک واقعی *اسلامی جمہوریہ* ہے، تو پھر آپ “لائف ٹائم” کے لیے کسی کو قانون سے استثنیٰ کس اصول کے تحت دے رہے ہیں؟
اگر یہ ملک اسلامی نہیں ہے تو آپ کھل کر کہہ دیں، لیکن آپ ایسا نہیں کہہ سکتے — کیونکہ آئین میں صاف لکھا ہے کہ
*“پاکستان میں کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا۔”*
اب میں آپ سے پوچھتا ہوں:
��سلامی تاریخ میں، آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم النبیین ﷺ تک، اور پھر خلفائے راشدینؓ، صحابہ کرامؓ، حتیٰ کہ سیدنا خالد بن ولیدؓ جیسے عظیم جرنیل — کیا ان میں سے کسی کو *قانون سے استثنیٰ* حاصل تھا؟
نہیں!
تو پھر آج کس بنیاد پر آپ کچھ افراد کو قانون سے بالاتر قرار دے رہے ہیں؟
یہ کس قسم کی "اسلامی جمہوریت" ہے جس میں *آئین کو چند مخصوص افراد کے تحفظ* کے لیے ڈھال بنا دیا گیا ہے؟
*آئین، عوام کے لیے ہوتا ہے— مخصوص طبقات کے تحفظ کے لیے نہیں۔*