مجھے ایک حکومتی شخصیت نے بتایا کہ ہم جان بوجھ کر حالات کو اس نہج پر رکھ رہے جہاں لوگ صرف فکر کریں تو یہ کریں کہ ہم نے اپنا چولہا کیسے چلانا ہے اگر ہم نے غریبوں کو سکون دے دیا تو یہ لوگ تحریک انصاف کے دھرنے میں جا کر بیٹھ جائیں گے۔
صدیق جان
اسد طور کا بہت بڑا تہلکہ انکشاف!!
26 نومبر کیس میں, میں وکیل بیرسٹر گوہر غیر حاضر رہے, اسلیے کیس خارج کردیا گیا!!
عینی شاہدین, میں سہیل آفریدی, شفی جان اور گنڈاپور شامل تھا وہ بھی نہیں پیش نا ہوسکے!!
یہ کارکنان کے ساتھ غداری, یہ پارٹی کے ساتھ غداری ہے, یہ انتہائی غیر زمیدارانہ اور انتہائی بیغرتی کی بات ہے, تم لوگو کو ڈوم جانا چاہیے بے شرم لوگوں!!
بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین اپنے عہدے سے استعفی دے دینا چاہیے، 26 نومبر کو شہید ہونے والے کارکنوں کے خون کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے۔
پونے دو سال میں بیرسٹر گوہر علی نے اپنا بیان تک ��یکارڈ نہیں کروایا
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر 26 نومبر کے شہدا اور زخمیوں کے خون کو دھو کر صاف کر دیا ہے 18 سماعتیں ہوئیں ہر سماعت پر لطیف کھوسہ نے بہانہ بنایا اور کیس کو آگے نہیں بڑھنے دیا اب کیس کی سماعت تھی تو بتایا گیا کہ لطیف کھوسہ چھٹیاں منانے یورپ گئے ہوئے ہیں ۔
ڈاکٹر شہباز گل
@SupariKhan کوئی بھی نہیں نکالے گا خان کو عوام ہی اگر کچھ کر کے تو نکل جائے ورنہ تو پارٹی کے کسی بھی شخص سے امید نہیں ۔
اور مراد سعید کا نام لکھ کر اسے پھنسایا جا رہا ہے
آپ ایک بات نوٹ کریں سہیل افریدی بہت تیزی سے ترقیاتی کاموں کے افتتاح کر رہا ہے بہت تیزی سے پروجیکٹ شروع کیے جا رہے ہیں ہر وقت بس افتتاح پہ افتتاح ہو رہا ہے اور اس کے برعکس بے ضابطگیوں کے حوالے سے کوئی شکایت اتی ہے ان پہ کوئی عمل نہیں کیا جاتا بلکہ ایماندار افسران کو ہٹایا جا رہا ہے
اتنی تیزی سے افتتاح کرنا اور اتنی تیزی سے ایماندار افسر��ن کو ہٹانا اس کا مقصد یہی ہے کہ جلد از جلد پیسہ بنایا جائے کیونکہ جس دن خان صاحب ا جائیں گے یا حکومت چلی جائے گی تو ان کی دکانیں بند ہو جانی ہیں باقی اپ سمجھدار ہیں کہ افتتاحوں کی رفتار بڑھانے سے پیسوں کا اضافہ ہوتا ہے۔۔۔۔
اطہر من اللہ نے عمران خان سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت مانگی۔۔۔
اطہر من اللہ نے آدھی رات کو 12 بجے عمران خان کے خلاف عدالت کھولی
اطہر من اللہ نے عمران خان کی دو دونوں اسمبلیاں توڑنے پر 90 روز میں الیکشن کرانے میں رکاوٹ پیدا کی
اطہر من اللہ نے نواز شریف کی سزا معطل کی
اور آج ان کا ضمیر جاگ گیا ہے کہ جی وکلا تحریک چلے
ڈیم بن رہے تھے، فیکٹریاں لگ رہی تھی، باہر سے سرمایا کاری آرہی تھی، ٹوورزم اوپر جا رہا تھا، معشیت میں بہتری آرہی تھی، ملک ترقی کر رہا تھا۔
لیکن پھر سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا اور ملک کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا 💔
عمران خان اپنی بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اور بہنیں جب اپنے بھائی کے متعلق بات کرتی ہیں تو کچھ منافقین کہتے ہیں وہ سیاست کر رہی ہیں
دراصل یہ وہ لوگ ہیں جو سب صفوں میں کھڑے ہو جاتے ہیں اور یہ بغض عمران میں مبتلا لوگ عمران خان کی بہنوں پر حملہ آور ہوتے ہیں
قاسم سوری
🚨 انتہائی تشویشناک انکشاف
میرے ڈاکٹرز ذرائع اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ عمران خان کو CRVO کیوں ہوا اس کے پیچھے کیا وجوہات تھیں کون سی تکالیف کے سبب یہ ہوا ہے اس کے حوالے سے ابھی تک آج تک ایک بھی ٹیسٹ اور جو ٹیسٹوں کی series درکار ہے وہ نہیں ہوئی ہیں یہ بہت تشویشناک ہے۔
صحافی اسد اللہ خان
میں عمران خان کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ 17 سال کا تھا۔ عمران خان ایک ہیرو ہے۔ عمران خان کی وجہ سے دنیا پاکستان کو جانتی ہے۔
عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ نہایت قابل افسوس ہے۔ انہيں فوری علاج کی ضرورت ہے۔
انڈین کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر
پاکستانی حکومت عمران خان کو جیل میں رکھ کر اسے عوام کے ذہنوں سے نکالنا چاہتی ہے۔ پی سی بی نے 1992 ورلڈ کپ وکٹری کی ویڈیو عمران خان کے بغیر ہی جاری کر دی۔ ان سے انتخابات میں ان کا نشان لے لیا گیا، جیسے ہی عمران خان کو ایکس پر مینشن کرو تو نوٹیفیکشن آتا ہے آپ کی پوسٹ ہٹا دی گئی ہ��۔ یہاں تک کہ آپ عمران خان کا قیدی نمبر 804 بھی نہیں لکھ سکتے، آسٹریلین صحافی گیڈیون ہیج
میں نے کبھی سہیل افریدی صاحب کے اوپر تنقید نہیں کی لیکن اج یہ شوٹنگ دیکھ کے مجھے بھی تکلیف ہوئی ہم مریم نواز کو تو ٹک ٹاکر کہتے ہیں لیکن یہاں پر ہمارے اپنے ہی وزیراعلی جو ہے ان کے اوپر بہت بڑی ذمہ داری ہے ان کو چاہیے کہ ذمہ داری کا احساس کریں
The current regime can't suppress support for Imran Khan.
During commentary on Sky News, cricket legend Michael Holding reacted to the letter from 14 former Test captains:
"That is brilliant, I'm so happy to see that. I thought everybody was just going to sit on the sidelines and watch Imran being persecuted and abused."
عمران خان کو اب دوبارہ ہسپتال لانا نہایت ضروری ہے کیونکہ اگلا ٹیکا لگنا ہے لیکن جیسے ڈاکٹر عارف کو پہلے مجبور کیا گیا کہ جیل میں ہی ٹیکس لگائیں اب بھی ویسا کیا گیا تو عمران خان کے ساتھ کرمنل negligence ہو گی ۔
اسد اللہ خان