@mansoorlaughs مزاج کی اچھی تو صرف ان جیسے مردوں کی ماں بہن ہوتی ہیں اور ہر بات ان کی مانتی ہیں جن مردوں کو گھر میں مانگنے پر دوسری بار سالن نہیں ملتا ہم لو�� ایسے لڑکے سے شادی کرواتے ہیں کردار اگر اچھا نا ہوتا تو اپنے ماں باپ کی پسند پر سر نا جھکاتی
@farii_022 فقیروں میں شادی ہورہی تھی شکر کرو شادی سے پہلے پتہ چل گیا اب ورنہ دو بچوں کے بعد بھی لوگ بدل جاتے ہیں اللّٰہ پاک ہر بیٹی کا نصیب بہتریں کرے آمین