اِک لفظِ محبت کا ��دنیٰ یہ فسانہ ہے
سِمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے
एक लफ़्ज़-ए-मोहब्बत की इतनी सी कहानी है,
सिमटे तो आशिक़ का दिल, फैले तो ज़माना है।
https://t.co/LDCgTv9e5o
اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی کسی کہ کردار پر...💯☘️
https://t.co/rEHgm4aHDB