I had a feeling my neighbor is going to steal my car.
So I stole his car first. And kidnapped his children. Then burned down his house. Everything is normal.
At a time when the world has descended deeper into wars; Israel/US in Gaza and now Iran, and Pakistan in Afghanistan, the single most consistent and powerful voice against global wars, Imran Khan, is locked up, silenced, and isolated in a death cell by a military regime in Pakistan.
More than ever now, the world needs his voice, moral clarity, and courage to restore commonsense and push against these reckless wars.
Free Imran Khan!
🚨 Since CNN can’t show you this, I WILL.
Tucker Carlson plays disturbing video of an Israeli Rabbi openly plotting to shoot a missile into the Al-Aqsa Mosque and blame it on Iran.
He is EXPOSING israel. Wake up Muslims.
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
اسرائیل پچھلے چالیس سال سے امریکہ کے زریعے ایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا لیکن تمام امریکی صدر اتنے مضبوط تھے کہ وہ اسرائیل کو نو بول رہے تھے لیکن صدر ٹرمپ پہلا صدر ہے جو اسرائیل کے ہاتھوں بلیک میل ہو گیا: سینٹر ایلزبتھ
کس بات پر بلیک میل، لگتا ہے Epstein files کا اس سے کچھ لینا دینا ہے: صحافی
کچھ ایسی چیز تو ہے جس سے ٹرمپ توجہ ہٹا کر جنگ کی طرف کرنا چاہتے ہیں: سینٹر الزبتھ وارن
🔴🔴🔴مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا پھر وہاں یہودی عبادت خانہ بنایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے ۔
امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا جس میں ایک مذہبی یہودی ربی کے کلپ کا حوالہ دیا گیا
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
پہلے چھوٹی سوچ والے حکمران بھاگے بھاگے Board Of Peace میں جا کر بیٹھ گئے، پھر افغانستان پر حملہ بھی کر دیا- لیکن اس کے بعد پھر جب پاکستان کو دلدل میں پھنسے ہوئے دیکھا تو اپوزیشن کو بلا کر اپنے اقدامات کو جائز قرار دینے کی کوشش کرنے لگے-
دوسری طرف عمران خان کا پیغام باہر آنے سے اتنے خوفزدہ ہیں ملاقاتیں روک رکھی ہیں-
اب یہ ویڈیو دیکھو کہ کیسے عمران خان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان جنگ رکوائی تھی اور کیسے دونوں ملکوں کو ہر قسم کے ممکنہ خطرات اور مضمرات سے آگاہ کیا تھا-
#MedicalUrgencyForImranKhan
عمران خان اور بشری عمران خان قید میں نہیں ہیں انہیں جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے اغواء کیا گیا ہُوا ہے۔
یُوں اہلِ خانہ کی ملاقاتیں نہ ہونے دینا ، ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینا،
کوئی خیر خبر نہ پتہ لگنے دینا،
یہ سب اغواء میں ہوتا ہے قید میں نہیں۔
The world, Europe, and Spain have faced this critical moment before. In 2003, a few irresponsible leaders dragged us into an illegal war in the Middle East that brought nothing but insecurity and pain.
Our response then must be our response now:
NO to violations of international law.
NO to the illusion that we can solve the world’s problems with bombs.
NO to repeating the mistakes of the past.
NO TO WAR.
https://t.co/KpRjBfwY4B
International pressure is mounting up!
British MP @YasminQureshiMP wrote a letter to Pakistan Govt highlighting concerns over Imran Khan’s eye condition and called out lack of access to his doctors and family. Pakistan needs to uphold Mandela Rules.
#MedicalUrgencyForImranKhan
🚨 علیمہ خان کا خیبرپختونخوا منتقل ہونے سے انکار
کل جب مجھے اسلام آباد ہائیکورٹ گرفتار کرنے آئے تو مجھے خیبرپختونخوا والوں نے کہا آپ ہمارے ساتھ خیبرپختونخوا چلی جائیں میں نے کہا میں نے تو اپنی ضمانت بھی نہیں کروائی انہوں مجھے گرفتار کرنا ہے کر لیں خیبرپختونخوا نہیں جاؤں گی۔
انسداد دہشتگری عدالت لاہور کے باہر علیمہ خان کی گفتگو
میڈیا پر دو نام لینے کی اجازت نہیں ایک عاصم منیر اور دوسرا عمران خان یعنی نہ فیلڈ مارشل کا نام لے سکتے اور نہ قوم کے سب سے بڑے لیڈر کا ، میرے اوپر 80 کیسز ہیں کسی میں بھی گرفتار کرسکتے اور یہ سارے کیسز اس وجہ سے ہیں کہ میں عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچاتی ہوں۔ علیمہ خان
آج ایک سپرینٹنڈنٹ نے عدالت کا حکم ماننے سے انکار کیا، آگر ججز اپنے احکامات نہیں منوا سکتے ہیں تو قوم کے سامنے آکر سچ بتا دیں
پھر قوم جانے اور ان کا انصاف جانے
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥
🚨ہمارا NFC کے تحت 350 ارب روپے بقایا جات ہیں ہمارا وفاق کے ساتھ 2200 ارب روپے کا شئیر ہے ہم سے وعدہ کیا گیا کہ 1.10 روپے پر یونٹ خیبرپختونخوا کو دیں گے ایک روپیہ نہیں دیا گیا اگر یہ خیبرپختونخوا کی عوام کے مخلص ہوتے تو خیبرپختونخوا کے پیسے دیتے ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
میں اسمبلی میں قرارداد لاؤں گا کہ اگر عدالتیں انصاف دینے میں ناکام ہیں اور اپنے احکامات پر عملدرآمد نہیں کروا سکتیں تو پھر اِنہیں بند کر کے یونیورسٹیاں بنائی جائیں ہم کیوں اِن ججز پر اتنا خرچہ کر رہے ہیں، جنید اکبر
میرے زرائع اور خبر کے مطابق سہیل آفریدی کی جان کو شدید خطرہ ہے
فیصلہ سازوں نے سہیل آفریدی کو شدید ناپسندیدہ لوگوں کی کیٹیگری میں ڈال دیا ہے کیونکہ وہ اُن سے کہتے ہیں میں آپ سے ملاقات بھی اپنے لیڈر سے ملاقات کے بعد کروں گا یہ بات انہیں سخت ناگوار گزری ہے
شہزاد اکبر