*****پیشگی اطلاع*****
مجھے اس بات کا پختہ یقین ہے
کہ جنرل ریٹائرڈ سید عاصم منیر کو جوتے مار کر اس عہدے سے ہٹایا جائے گا
یہ پانچ سال کبھی کبھی پورے نہیں کرے، اس سے پہلے ہی اس کو اتارا جائے گا، یا تو کرسی سے، یا قبر میں
ٹویٹ پین کر دی ہے، دن، سوموار، 4 نومبر 2024، رات 11:27
دھرنے سے میری لاش آئے گی یا میں خان کے ساتھ آوں گا!
شہید احمد ولی کا وہ ہتھیار جس سے گھائل ہو کر اس جیسے کئی لوگوں پر فائر کرنے کا حکم ہوا اور وہ جو عہد کر کے نکلے تھے اس پر پورا اترے۔
گولیاں چلائی گئیں ہیں لیکن #گولی_کیوں_چلائی#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
شہید ملک ادریس کی قبر پر ان کا بیٹا ذلفی بخاری کا سلام لے کر پہنچا ہے
چونکہ ذلفی بخاری پر پاکستان کے دروازے بند ہیں لیکن وہ شہداء کی فیملیز کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ رابطے میں ہیں
عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے مردہ خانوں میں جتنی لاشیں پڑی ہیں اگر انکی تعداد بتا دوں تو بھونچال آ جائے
رحیم یار خان سے شہید راشد جس کی میت کل واپس کی گئی اسکی میت کو لانے والے نے ایک ایک باکس میں تین تین میتیں دیکھی ہیں
خان @ImranKhanPTI یہ ظلم ہضم نہیں ہونے دینا ان کو
جھوٹ کس نے پھیلایا!
سوال تھا گولی کیوں چلائی، اس کا جواب ”گولی نہیں چلائی“!
گولیاں چلیں، شہادتیں بھی ہوئیں، گرفتاریاں بھی ہوئیں، سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرنے والے عناصر بھول گئے کہ ڈی چوک پر انٹرنیشنل میڈیا رپورٹنگ کر رہا تھا۔ الجزیرہ اور بی بی سی کی رپورٹنگ بھی کیا انتشاری ٹولوں کی سازش ہے؟
سوال اب بھی یہی ہے ۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی (طےشدہ پروگرام کے تحت) آئندہ برس کےآخر میں کھولا جائے گا، انشاءاللہ۔ یہ پشاور اور لاہور میں قائم اسپتالوں (شوکت خانم میموریل ٹرسٹ) سے بڑا اور جدید ترین سامان و آلات سے لیس ہو گا۔
اُمید رکھنی چاہیئے کہ 2025 میں وہ کچھ نہیں ہو گا جو 2024 میں ہوا میں نے اور آپ نے اگر پاکستان میں ہی رہنا ہے تو اچھی اُمید رکھنی پڑیگی لیکن صرف اُمید رکھنے سے تو کام نہیں بنے گا ہمیں غلط کو غلط کہنے کی جرات بھی پیدا کرنی ہو گی کیونکہ وقت کبھی ایکُ سا نہیں رہتا وقت ضرور بدلتا ہے
آج کے دن 29 دسمبر 1985 میں شوکت خانم وفات ہوئی تھی، کروڑوں رحمتیں نازل ہو شوکت خانم اور اکرام الله نیازی کی قبروں پر جنہوں نے قوم کو شیر سے بھی زیادہ بہادر بیٹا دیا جو تن تنہا مافیا سے ٹکرا گیا۔ خان بہت جلد سرخرو ہوگا
ان شاءاللہ ❤
سلمان اکرم راجہ صاحب!!!
آپ جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف ہیں اور قانونی ٹیم کے سربراہ بھی۔
راجہ صاحب کچھ تفصیلات درکار تھیں امید ہے آپ شیئر کریں گے۔ میری معلومات کے مطابق پی ٹی آئی نے جن وکلاء کی خدمات حاصل کیں چاہے پارٹی کے اپنے یا باہر سے انہیں پارٹی اور قیادت کے کیسیز مختلف عدالتوں میں لڑنے کے لئے فیس کی مد میں 2022 سے اب تک تقریبا ایک ارب روپے سے زائد کی رقم ادا کی گئی ہے۔
کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ کن کن وکلاء کو کتنی کتنی فیس ادا کی گئی ہے اور کس کس کیس کے لئے۔ یہ بھی پلیز بتا دیں اور خود آپ نے کتنی فیس پی ٹی آئی کے کیسیز کی مد میں اب تک وصول کی ہے؟
شکریہ
@salmanAraja@PTIofficial@SheikhWaqqas
The Israeli occupation army released footage documenting the abduction of 240 Palestinian civilians during its storming of Kamal Adwan Hospital on Friday morning, including patients and medical staff.
The footage included an image of Dr. Hussam Abu Safiya, the director of Kamal Adwan Hospital, being summoned by the Israeli occupation forces after the hospital was surrounded and stormed, with civilians and patients trapped inside.
Dr. Muneer Al-Borsh, the director of the Ministry of Health, confirmed that they are still unaware of the fate of the civilians and medical staff members who were abducted during the Israeli occupation forces’ storming of Kamal Adwan Hospital.
This morning, Israeli occupation forces bombed the top floor of the Al-Ahli Al-Arabi Hospital, also known as the Baptist Hospital. The hospital is located in the Zeitoun neighbourhood in Gaza City.
The attack comes just a day after Israel announced it has completed its military operation at Kamal Adwan Hospital, burning at and abducting its staff.