زندگی میں کبھی کوئی آپکا ساتھ نہیں دیتا کہ آپ سب کا ساتھ دیتے تو یہ سوچنا جو مدد آپ نے کی ہے اسکا صلا آپکو اللہ دے گا ۔اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بس یہ سوچو۔ اللہ ہر وقت ساتھ ہے اور خوش ہونا چاہئے کہ اللہ چاہتے آپ اتنے مضبوط ہو جاؤ کہ کسی دوسرے کی ضرورت ہی نہ رہے آپکو۔😉
نہ جانے لوگ نئے سال کے آنے پر اتنا خوش کیوں ہیں۔مجھے نئے سال کے آنے پر بہت خوف آرہا ہے۔ نہ جانے یہ نیا سال کون سی آزمائش ،امتحان اور صبر آزما مرحلے لے کر آئے گا۔🙃
کُچھ لوگوں کی فطرت کبھی نہیں بدلتی۔ چاہے آپ اُن کہ ساتھ زندگی بھی گزار لیں تو بھی انکو کبھی آپکی قدر نہیں ہوتی ۔ اور کُچھ لوگوں کے ساتھ چند پل بھی گزاریں تو وہ کبھی نہیں بھولتے۔ کاش کوئی ایسا طریقہ ہوتا کہ فطرت بدلی جا سکتی ہوتی