#CivilWarinPakistan
اس وقت اورنگی ٹاؤن میں دھرنا جاری
پولیس کی بھاری نفری موجود ہے
الله پاک ہمارے وطن اور اسلام کی حفاظت کرے یہودی یہ مناظر دیکھ کر خوش ہو رہے ہونگے
#MQMPakistan
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے معروف عالمِ دین مولانا عون محمد نقوی کے سوئم میں شرکت کی اور اظہارِ تعزیت کی اس موقع پر علامہ شہنشاہ نقوی صاحب سے انکی طبیعت و خیر خیریت بھی دریافت کی.
*علماۓ کرام کی اپیل پر ناموس رسالت کے لیے کراچی کے تمام پیٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشن آج بروز پیر بتاریخ 19 اپریل 2021 بند رہیں گے۔**
*سینٹرل چئیر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن۔*
#LahoreBurning