27 ستمبر کو اسلام آباد کا روخ کرینگے صرف اس سادہ سی اعلان پر جنگ زدہ صوبے کی کروڑوں روپے خرچ کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔ سوال کرنا ھمارہ خق ہے اور ۔۔۔۔۔۔۔@HaiderHotiANP
روزانہ کے بنیاد پر پٹرول اور ڈیزل کی مہنگائی عوام کو ان ظالم اور بے رحم حکمرانوں کی طرف سے یہ واضح پیغام ہے کہ عوام ان کے بدترین غلام ہیں،
اور عوام بھی اس غلامی میں کافی مطمئن اور خوشحال نظر آرہے ہیں ۔۔۔
جی یہ ہے ہمارے ایم پی اے صاحب جو سابقہ وزیر مال ہڑپ ( خوراک ) بھی رہ چکے ہیں اور موصوف سابقہ وزیرِ اعلی امیر حیدر خان ہوتی کے منصوبے کا افتتاح دوبارہ کررہے ہیں 😂
ارے خدا کے بندوں کچھ تو اپنے منصوبے بھی لاؤں مردان کیلئے یار کب تک دوسروں کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگاؤ گے
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
دھمکی پر 10 روپے،
میزائل چلانے پر 50 روپے اور،
جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز
@AimalWali@ANPMarkaz@HaiderHotiANP
مولانا صاحب کی باتوں میں اصل سوال کو نظر انداز کرکے ایک دوسرے رخ کو ہوا دی گئی۔ وزیراعظم سے پختونخوا اور بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز پر مشتمل ایک اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ عام عوام کو بندوق اٹھانے کی ترغیب دینا مزید مسائل پیدا کرے گا۔ جن لوگوں کو پہلے بندوقیں دے کر تربیت دی گئی، آج وہ یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ انہیں قابو کرنے کا کوئی طریقہ ریاست ک پاس نہیں۔ ایک بدمعاش کو ختم کرنے کے لیے مزید بدمعاش پیدا کرنا کسی طور درست عمل نہیں۔ آئین پر عمل کرتے ہوئے ہر دہشت گرد کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan