یوم شہدا کے موقع پر رحمت علی خان کا پولیس کے ھمراہ کانجو شہید بابا میں بخت بیدار شہید کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی ۔گارڈ اف انر بھی پیش
تحصیل صدرذھین خان ۔یونین کونسل صدر NYO کے نوجوانوں کی شرکت
شہدائے پولیس کو خراج تحسین
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں 04اگست کو یوم شہدائے پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا کے ہر ضلع، ہر یونین کونسل میں شہداء کے قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی ۔