میاں افتحار حسین نے اس وقت دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کی جب لوگ خوف کی وجہ سے خاموش تھے۔ انہوں نے اپنے اکلوتے بیٹے کی قربانی دی مگر پھر بھی امن، جمہوریت اور عدم تشدد کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹے۔
#WeStandWithMianIftikhar
عظیم مجاھد فخر افغان باچاخان بابا رح کا
بھادر سپوت ھر ظالم اور جابر کے لئے قھر الہی
پختونوں کا مقدمہ جیتنے والا غازی میاں افتخار حسین
کا جدوجھد پورے دنیا کے مظلوموں کے لئے مشعل راہ ھے
#WeStandWithMianIftikhar
#WeStandWithMianIftikhar
میاں افتخار حسین شاہ صاحب کو حطرے سے آگاہی کے الفاظ زرہ چیک کریں کہ آپ نفرت انگیزی اشتعال انگیزی سے اجتناب کریں اس دور کے سب سے معصوم اور شریف سیاستدان جو ایک حقیقی خدائی خدمتگار ہے ان کو ان الفاظ میں کوئی الرٹ جاری کرنا پورے معاشرے کی توھین ہے
باچا خان کے فلسفے پر چلنے والوں کو تشدد سے کبھی خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا۔ میاں افتخار حسین پر حملہ یا دھمکی کسی ایک شخص پر نہیں بلکہ پشتون قومی شعور اور سیاسی جدوجہد پر حملہ ہے۔
Mia Iftikhar Hussain
#WeStandWithMianIftikhar