انڈیا کی “جین زی” مودی جیسے بدمست کو گھٹنوں پر لے آئی ہے۔ مودی کبھی ٹوئیٹ کرتا ہے، کبھی ویڈیو بناتا ہے لیکن یہ نوجوان نہیں مان رہے۔۔۔ پاکستان میں یہ کب ہو گا؟ آئیے میں بتاتا ہوں۔
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
مولانا کے بیان کے بعد پوری ن لیگ آپ پر چھوڑ دی گئی ہے اتحادی بھی زوروشور سے بیانات جاری کر رہے ہیں ! ندیم ملک
اس کی دو وجوہات ہیں ایک تو پنجاب میں جلسہ اور دوسرا ابھی کچھ دن پہلے پی ٹی آئی کے وفد سے مولانا کی ملاقات ہوئی تھی ! کامران مرتضی ۔۔
عمران خان نے بنی گالہ کو وزراعظم کیمپ آفس ڈیکلیر نہیں کیا جیسے آپ لوگوں نے جاتی امرا کو کیا
جہانگیر ترین فنانشنل مضبوط ہونے کے باجود خان نے نکال دیا کیونکہ کرپشن سیکنڈل چلا تھا
آپ کی ساری کابینہ ناہلوں چوروں کی بھری ہے یہ ہوتا ہے وژن نظریہ
مولانا اگر اپنے الفاظ واپس لے لیں تو ان کا قد اور بڑا ہو جائے گا ! بے اختیار ولی
مولانا اختیار ولی کے کہنے پر یا شہباز شریف کے کہنے پر اپنے الفاظ واپس نہیں لے گا کیونکہ مولانا نے کوئی غلط بات نہیں کی ! حافظ حمداللہ ۔۔
یوٹیوب پر خطرناک جگہ پر ویڈیو بناتے ہوۓ ویلاگر اللہ کو پیارے ہوگئے زندگی سے پیار کرو زندگی کو مصیبت میں ڈالیں ورنہ
اب اوپر جاکر دیکھنا ویڈیو کیسی بنی ہے۔۔
5 اگست کی کال ایک دن کی کال نہیں ہونی چاہیے 🚨
علیمہ خان نے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا میری تمام لوگوں سے گزارش ہے ان پر فوکس کریں اور گھر گھر ان کا پیغام پہنچائیں ۔۔
"ہماری تکلیف سمجھ لیں ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ ان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان