تَلْخ حَقِیقَت!!!.
لگی ہے پھر صدا اک بار کہ سردار بدلے گا
فرعونی سلطنت کا بس اک کردار بدلے گا
جس قوم کو خود پر جبر سہنے کی عادت ہو
وہاں کب کچھ بدلا ہے جو اس بار بدلے گا
#Election2024
نظام سے ستا ئے، مُرجھائے چہرے کِدھر جائیں
اقبال و جناح کے تصورِ آزادی کے شاہین کِدھر جائیں
خودی کا سبق پڑھایا اسلاف کی شان میں
آج اًس پر عمل کرنے والے کِدھر جائیں؟
(عارف جمیل)
#ImranKhanPTI
20th January is birthday of #letsconnect
Let’s use it to introduce ourselves, our skills & work and start networking with others. Let’s make it a top trend on Twitter in 24 hours.