*شکریہ ان فالورز کا* . . . 🙌
*جو میری پوسٹوں پر ری ایکٹ نہیں کرتے* 🥺
*کیونکہ وہ مجھے یقین دلاتے ہیں* 🤭
*کہ بھینس🐃 کے اگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں*. 😏
*علیمہ خان کو وارننگ مل گئی؟*
*مجھے پیغام آیا ہے کہ آپ 10 دن تک چپ رہیں اور آگر کچھ بولے گی تو دوبارہ گرفتار کریں گے، میں نے آپ کو عمران خان کا پیغام دے دیا ہے ۔ ہوسکتا ہے اس کے بعد مجھے اٹھا لیں، علیمہ خان*
عمر سرفراز چیمہ،اعجاز چوہدری، محمود الرشید رشید اور ڈاکٹر یاسمین کیلئے بھی آواز اٹھائیں
آج عدالت نے 9 مئی کے 6 کیسز میں انکی ضمانتیں خارج کر دی ہیں
ہماری پارٹی کے بزرگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں زیادہ سے زیادہ انکے لئے آواز اٹھائے
اجتماعی پروموشن 🔥
جن کے فالورز کم ہیں اور وہ 💯 فیصد فالو بیک بھی دیتے ہیں وہ کمنٹس میں " عمران خان زندہ باد " لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔
پہلی تصویر ایک جاپانی بچے کی ہے جو ایٹمی حملے میں بچ گیا اور پھر عالمی آئیکون بن گیا تھا۔*
*دوسری تصویر ایک بچی کی ہے جو اپنی زخمی بہن کو اٹھائے ہوئے ہے اور غزہ کی پٹی کے وسط میں کئی کلومیٹر تک اپنے ننگے پاؤں چل رہی ہے، اس کے بال سنہرے ہیں، ۔*
بائے بائے بائے بائے بائے ڈالر 💵💵💲💲
روسی صدر پہلی بار دنیا کی نئی کرنسی منظر عام پر لے آئے
بریکس گروپ کے اجلاس میں ڈالر کی بادشاہت ختم کرنے کے لیے روس چین کا بڑا دھماکہ
اب دنیا کی لین دین ڈالر کی بجائے بریکس گروپ میں شامل ممالک کی مشترکہ کرنسی میں کی جائے گی
عمران خان کو 26 ویں آئینی ترمیم کا معلوم نہیں تھا، انہوں نے افسوس کا اظہار کیا،عمران خان نے پوچھا مولانا صاحب نے ووٹ دیا، ہم نے اُنہیں بتایا ووٹ دیا ہے، شعیب شاہین
یہ میرے لیے ایک اعزاز ہے اور مجھے بے حد فخر ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف کھڑے ہونے پر میرے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ بدقسمتی سے، آج صبح 9 بجے میں دبئی روانہ ہو گیا تھا۔ جیسے ہی میں نے وہاں لینڈ کیا، مجھے آپ لوگوں کی طرف سے یہ خوبصورت تحفہ ملا۔ اگر مجھے اس کا پہلے سے علم ہوتا تو میں اپنی پرواز ہی منسوخ کر دیتا۔اب بتائیں جناب صدر اور وزیر اعظم، میری گرفتاری کے لیے آپ کس ائیرپورٹ پر لینڈنگ چاہتے ہیں؟ اسلام آباد، کوئٹہ، پنڈی یا لاہور؟ @CMShehbaz@BBhuttoZardari@AAliZardari
کچھ بیچارے داشور دن رات بشری بی بی کی کردر کشی کرتے رہے۔ پھیپھڑے پھاڑ کر انکے وعدہ معاف گواہ بننے کے دعوے کرتے رہے آج وہ سب کہاں ہیں؟ جب بشری بی بی صرف عمران خان کی اہلیہ ہونے کی بنا پر 9 ماہ کی جیل کاٹ کر باہر نکلیں اور بدستور اپنے شوہر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔ یاد رہے بشری بی بی کو اس جرم میں جیل میں رکھا گیا جو آجتک کسی بھی دوسرے وزیر اعظم کی بیوی کے لیے جرم قرار نہیں پایا۔
خیبرپختونخوا تعلیم کارڈ شروع کرنے ولا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔
تعلیم کارڈ کے تحت پہلی سے بارہویں جماعت تک کے بچوں کو 5 کروڑ مفت درسی کتب فراہم کئے جائیں گے۔
ماہانہ تعلیمی وظائف سے صوبے کی تقریباًساڑھے پانچ لاکھ بچیاں مستفید ہوں گی۔