حیدر کے بیٹے ہمیشہ میدان میں ہی شہید ہوتے ہیں
پھر چاہیے وہ 6 ماہ کے ہوں یا 86 سال کے
کروڑوں ایک طرف ہوتے ہیں وہ تن تنہا ایک طرف
سر دے دیت۔۔۔۔
#TeamResistance
میکس بلومینٹل 🚨"اسرائیلی انٹیلی جنس نے غزہ میں چھوٹی بچیوں کے فون ہیک کیے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کے والد کب گھر واپس آئیں گے۔ پھر وہ ان کے گھروں پر فضائی حملے کا حکم دیتے اور بچیوں کو زندہ جلتے ہوئے سنتے۔"اگر یہ بات آپ کو بیمار نہیں کرتی تو پھر دنیا کی کوئی چیز آپ کو متاثر نہیں کر سکتی۔انہوں نے قتل کو تفریح بنا دیا ہے۔یہ ہے وہ چیز جو ایک شیطانی معاشرہ پیدا کرتا ہے
سعودی صحافی صاحب آپ کیا پھونکتے ہیں؟ یمنی انصاراللہ کے خلاف سعودی عرب کا "operation decisive storm" ماہِ مارچ میں شروع ہوا تھا۔ انصاراللہ - جنہوں نے سعودی حمایت یافتہ صالح اور ہادی سے اپنی آزادی حاصل کی - نے مئی میں ہی سعودی سرزمین پر حملہ کرنا شروع کیا۔
سعودیوں کے حق میں آپ جو دلائل دے رہے ہیں، وہی دلائل اسرائیلی بھی 'ویسٹ بینک' پر اپنے قبضے کو جائز قرار دینے کے لیے دیتے ہیں؛ مثلاً یہ کہ انہوں نے وہاں بنیادی ڈھانچہ تعمیر کیا ہے، فلسطینیوں کو ان کی وجہ سے روزگار ملا ہے، وغیرہ وغیرہ۔
سعودی عرب نے واقعی وہی کیا ہے جو ہم نیچے دی گئی رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ کچھ شرم کریں۔
شہید؛ عہد الٰہی کا وفادار | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ شہید وہ عظیم انسان ہے جو اللہ تعالیٰ سے کیے ہوئے اپنے عہد و پیمان کو صرف زبان سے نہیں، بلکہ اپنی جان پیش کرکے سچ کر دکھاتا ہے۔
@johnhussainpres او جون بھائی چھڈو ان کو ، مسکین لوگ ہیں یہ، قسم سے قابل ترس لوگ ہیں یہ پاکستان کے نامور صحافی، یہ لوگ جو کچھ جانتے ہیں اس کو بھی ٹھیک سے تجزیہ اور تحلیل نہیں کر سکتے