@SKhan_520 بس یہی فرق نہیں فرق بہت ہے خان کرپٹ نہیں خان ملک دشمن نہیں خان اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی نہیں خان ملک کو توڑنے والوں کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوا خان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ادھر ہم ادھر تم والی بات نہیں کی خان نے ملک کو جوڑنے والی بات کی ہے توڑنے والی نہیں
“The abduction of our family members, including women and children, in the middle of the night, with no reasons given was absolutely disgraceful, and further evidence that this is a fascist regime,” Sulaiman Khan said speaking to @Independent.
عدالت کنٹرول کرنے والے اور عدالت کے ذریعے مداخلت کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ پولیس کنٹرول نہ کرو ۔ جب آپ مرکز سے بیٹھ کر صوبہ کنٹرول کریں گے تو واحد فارم پینتالیس والی اسمبلی جواب دے گی۔
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
سوال : کیا میڈیا نے جتنا پولیس اختیارات میں ردو بدل ڈسکس کیا ہے اتنا اعجاز ستی کی موت کو ڈسکس کیا ؟ اشتیاق کے قتل کو ڈسکس کیا ؟ گھروں پر چھاپوں اور توڑ ہھوڑ کو ڈسکس کیا ؟ ایم این ایز ایم پی ایز کے اغوا کو ڈسکس کیا ؟ فضل شکور کے معاملے کو ڈسکس کیا ؟
لعنت ہو
فوج سرحدپر لڑتی اچھی لگتی ہے، سپہ سالار دشمن سے لڑتا اچھا لگتا ہے آپ لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں فرنیچر توڑ رہے ہیں ماؤں بہنوں کو اٹھا رہے ہیں
حالات اتنے بدتر ہیں کہ وزیراعلی بھی اٹھا لیں یہ بھی بعید نہیں فورسز حفاظت کے لیے ہوتی ہیں اپنے لوگوں کو پیٹنے کے لیے نہیں
انیق ناجی
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
یہ جو اتنے کیپٹن ریٹائرڈ اے ایس پی ، ڈی پی او ، ڈپٹی کمشنر ، کمشنر جگہ جگہ سول سروس میں بیٹھے ہیں انہیں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں لگایا جائے۔ فوجی ہونے کا تجربہ بھی اور اب سول سروس کا بھی۔ ان سے بہتر حالات کون کنٹرول کرسکتا ہے؟
” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟
یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
ناروے میں تیل نکلا اس وقت یورپ کی سب سے زبردست ویلفئیر سٹیٹ ہے۔ کینیڈا میں تیل نکلا اس وقت شمالی اور جنوبی امریکہ کی واحد ویلفئیر سٹیٹ ہے۔
سعودی عرب اور ایران میں تیل نکلا وہ پاکستان میں نقوی ، زیدی ، کاظمی ، اشرفی ، وہابی ، ٹخنہ اوپر ، ہاتھ نیچے والے میزائل تیار کرتے رہے۔ ایک کی پوری قیادت چند حملوں میں ختم ہوگئی ایک کو چپلوں میں لڑنے والے ہلنے نہیں دے رہے۔
جبکہ زہریلے یوتھیے تحریک انصاف کی قیادت کو یوں دیکھتے ہیں جیسے باپ اولاد کو دیکھتا ہے۔ اندر سے کامیابیوں پر خوش بھی ہو تو آنکھ سے لالی اور ماتھے کا وٹ نہیں جانے دیتا۔
ایک ویڈیو کلپ میں رپورٹر جنرل یحییٰ سے کہتا ہے کہ بہت بڑی تعداد میں لوگ اپنے کچن کا سامان اور گھر کی چھوٹی چھوٹی چیزیں ایسٹ پاکستان سے ہندوستان کے اندر داخل ہو رہے ہیں کیونکہ آپکی حکومت سے خوفزدہ ہیں جنرل کہتے یہ بالکل جھوٹ ہے ایسا کچھ نہیں ہو رہا جو کچھ ایسٹ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ عوامی لیگ کی بدمعاشی ہے یہ انکی سازش ہے یہ اس وقت جنرل یحییٰ کی ذہنی حالت تھی اس وقت بھی جنرل عاصم منیر کی انتظامیہ کی ذہنی حالت یہی ہے بس فرق اتنا ہے جنرل یحییٰ اچھی انگریزی بولتے تھے dgispr کو انگریزی میں بات کرنے میں دقعت ہے اور جنرل عاصم منیر نہ ہی بات کریں تو بہتر ہے
معید پیرزادہ
پولیس نے دروازے توڑے، خواتین سے بدتمیزی کی، علیمہ خان کی بہو جو اپنے دو سالہ اور سات سالہ بچوں کے ساتھ تھیں انکو دھمکایا گیا اور گرفتار کیا گیا، دو سالہ بچی کے رونے پر ماں کو چھوڑ دیا گیا۔ کیمرے توڑے گئے، عظمیٰ خان، نورین نیازی، شیر شاہ، شاہریز خان، عظیم خان اور سکینہ نیازی سمیت گھریلو ملازمین کو بکتر بند گاڑی میں چوبرجی تھانے لے جایا گیا۔ عمران خان کی فیملی کا بیان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکن کریں
#Pakistan
پاپا اگر آپ اچھے ہیں تو اپنے ہی ملک کے معصوم شہریوں پر " گولی مت چلانا"، کیونکہ وہ بھی آپ کے بچوں کے مستقبل کو بھی بہتر بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
کیا آپ جانتے ہیں؟ یہ ساری ہذیانی کیفیت ، احتجاج ، رکاوٹیں صرف عمران خان کی ملاقاتوں کی یقین دہانی پر ٹل سکتی ہے۔ لیکن کتا جی کا اقتدار ، تاحیات استثنی ، ٹرمپ کی حمایت ، سات لاکھ فوج ، عمران خان کی ملاقاتوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
🚨🇵🇰 Pakistan just LOCKED DOWN the capital to stop Imran Khan’s (many) supporters...
Authorities have deployed nearly 35,000 extra security personnel and blocked MAJOR highways with shipping containers, ahead of a planned march on Islamabad.
They've also detained HUNDREDS of PTI activists, including 3 of Khan’s sisters.
Two key roads linking the capital to Khyber Pakhtunkhwa have been entirely closed off.
Khan’s party says the protest will go ahead anyway...
The former PM remains in jail, with serious concerns over his health and a belief among many that the cases against him are politically motivated...
Hard to see it any other way.
Source: Reuters / Writer: Samuel