تاریخ سے ثابت ہے ڈکٹیٹرز کبھی امن نہیں لا سکتے، اگر ان سے نہیں ہوتا تو مجھے پیرول پر رہا کریں تا کہ دیرپا امن کے قیام اور افغانستان سے تنازع کے حل کیلئے میں اپنا کردار ادا کروں، عمران خان کی کھلی پیشکش۔۔!!
Very satisfying ending!
Not saying this about the kid, but the parents. If you can't teach your kids humility, patience, and manners, they turn out to be such rude overconfident lot. Not winning a single rupee will surely pinch them for a long time.
Netanyahu has Israeli backed rebel groups operating with the remaining IDF in Gaza. Israeli settlers were filmed burning Palestinian homes in occupied West Bank earlier.
Meanwhile let's all do a nice little photo op with Trump.
Clown world.
🚨پی ٹی آئی اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچا شروع۔ تمام اراکین جمع ہوکر ایک ساتھ اسمبلی جائے گے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اراکین کے لیے ناشتے کا بندوست کیا گیا ہے۔
ہمارا میڈیا اتنے ظلم کے بعد بھی خاموش ہے اور مارننگ شوز کرا رہا ہے اور ملک کے لیے مثبت خبریں چلا رہا ہے؟ میرا مطلب ہے، واقعی؟ کیا یہ آزاد میڈیا ہے؟ کیا چینل والوں کا ضمیر مر گیا ہے؟ افسوس ہے، دل دکھتا ہے!
#mureedk#TLPMarchForPalestine
There used to be an account here on X named Baloch and username @lapdmeer. He used to make these posters. One day he deactivated his account and I guess, he never came back.
I still have some of his work saved in my gallery.
🚨اہم ترین : نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ، عمران خان سے بات چیت شروع ہوگئی ہے، تحریک انصاف کیلئے اچھی خبریں آئیں گی، جون تک عمران خان کی رہائی کا امکان، عید سے پہلے بڑے رہنما رہا ہوں گے، دوسری جانب کچھ صحافی "ذرائع" کے ذریعے اس خبر کی تردید کررہے ہیں۔۔۔!!