فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے ذریعے اب علماء کرام کی شخصیات کی نقل بنا کر اپنی مرضی کا دین پھیلانے کا مکروہ دھندہ پاکستان میں شروع کر چکے ہیں۔
مثال کے لئے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
دور حاضر کے فتنوں سے خود بھی خبردار رہیں اور ہر ایک مسلمان کو خبردار کریں۔
یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
اٹک 6500 کلو میٹر سکوائر ہے۔ دنیا کے 53 ممالک سے زیادہ رقبہ ہے۔ یہاں کی کسی تحصیل میں آج تک وزیر اعلی 3 سالوں میں نہیں آئی۔
پنجاب میں 72 فیصد بچے فیل ہوگئے لیکن کسی کو پرواہ نہیں۔
ایمل ولی خان کے جو کپتا ہے پختونخواہ کو تقسیم ن��یں ہونے دیں گے انکے بڑوں نے کہا تھا کہ ہندوستان کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے لیکن غیور پٹھانوں نے قائد اعظم کا ساتھ دیا اور پاکستان بنا۔
اب صوبے بھی بنیں گے