پختونخوا میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز پراجیکٹ بند کرنے والے نگران وزیر فیروز جمال صاحب کی جماعت PPP کی سندھ حکومت نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کر لئے، اب یا تو وزیر صاحب سندھ انفلوئنسرز کی تنخواہیں بند کریں گے😃 یا KP انفلوئنسرز کی تنخواہیں جاری کردیں گے۔ #KPSMIs#KhyberNews
نگراں کے پی حکومت نے ہزاروں سوشل میڈیا انفلونسرز کو سرکاری نوکری سے فارغ کردیا، اور تنخواہیں بھی روک دیں ۔
اصل وجہ کیا بنی جانئیے اس ویڈیو میں ،مکمل ویڈیو یوٹیوب پر
https://t.co/xTJKI1yYHI
This is outrageous! The interim KP government has unjustly stopped paying and supporting 1109 social media influencers working hard to raise awareness and feedback on reforms, initiatives and civic responsibility.
#JusticeForKPInterns
This is outrageous! The interim KP government has unjustly stopped paying and supporting 1109 social media influencers working hard to raise awareness and feedback on reforms, initiatives and civic responsibility.
#JusticeForKPInterns
سوشل میڈیا انفلوئسرز کو فارغ کرنا قابل مذمت ہے
نگران حکومت کے پاس کسی کو ملازمت سے فارغ کرنے کا کوئی اختیار نہیں . نگران صوبائی وزیر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بحالی کے لیے ہائی کورٹ جائیں گے۔
#JusticeForKPInterns
https://t.co/lTZkn1bpUV
Social media is a vital tool for civic engagement and participation. The government's decision to end our project undermines the very principles of democracy. We demand #JusticeForKPInterns.
سوشل میڈیا انفلوینسرز کا بنیادی مقصد دور جدید میں ڈیجیٹل سکلز کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ یوتھ ایمپاورمنٹ کے لئے معاشی طور پر صوبے کے نوجوانوں کو مضبوط بنانا ہے۔
#JusticeForKPInterns