@ashwahab Of course childhood days are not forgotten by anyone. These are memorable moments. I wish you the privilege of meeting you once in a lifetime.
بہاولپور میں آئل ٹینکر اُلٹ گیا تھا.مقامی
افراد تیل کی لالچ میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے.مگر آج اسی طرح کے واقع سے اللہ کے حُکم سے ہمارے لیہ کے Police اور DC Layyah نےبروقت کاروائی کر کے نا صرف موقع پر پہنچ کر تمام تر حفاظتی کاروائی کی بلکہ سینکڑوں جانوں کو بچایا
لیہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری تھانہ چوک اعظم اور تھانہ کروڑ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات اور A کیٹگری کے 3 اشتہاری گرفتار کر لیے