@MarioNawfal Every zio.nist, whether open or hidden, is getting triggered by Asim Munir. His every single step, every single decision has benefited Pakistan. He is the best thing that has happened to Pakistan since atleast Zia !
@IsraeliPM When did Pakistan claimto be “neutral arbiter” in case of Isra-hell ? Pakistan is “neutral arbiter” in war between Iran and USA. In your case Pakistan has very clear and accurate position. Pakistan is enemy of terrorist and illegitimate state of isra-hell. Our final target is you
یہ حرام زادے افغان طالبان کو کیوں نہیں کہتے کہ ادھے پاکستان پر اپنا دعوی ختم کرو اور پاکستان کی سرحد تسلیم کرو۔۔؟
یہ جنگ اس لیے شروع ہوئی ہے کہ افغان طالبان نے اقتدار لیتے ہی ادھے پاکستان پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔۔ اور اس کے لیے جہنم کے کتوں کو استعمال کر رہے ہیں۔۔
پاکستان اپنا دفاع کر رہا ہے کیونکہ تم جہنم کے کتے ہماری عورتوں بچوں اور فوج پر حملے کر رہے ہو۔
اصل بات کی طرف اؤ۔
جہنم کے کتو!
@aishaghazi@missiontakmeel There’s always a fair usage policy even for copyrighted material. The fair usage policy allows for non-commercial use of any material. And this is non commercial fair usage. Not everyone is after money. Not everyone is like you. Some are ideologically driven!
اللہ کے فضل اور کرم سے یہ حقیقت ہے کہ براس ٹیکس پاکستان میں سب سے بڑا پرائیویٹ انٹیلیجنس جمع کرنے کا نیٹ ورک چلا رہی ہے۔۔
پوری پاکستانی ریاست مسلح افواج اور انٹیلیجنس ایجنسیاں سید زید زمان حامد صاحب کی جمع کی ہوئی انٹیلیجنس اور تجزیے سے پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی اور بیانیہ بناتی ہیں۔۔
آپ نے ابھی سپہ سالار کی تقریر سنی جو انہوں نے لیبیا میں کی ہے۔۔
ایک ایک لفظ اور جملہ الحمدللہ سید زید زمان حامد صاحب کی اذان میں سے لیا گیا ہے اور لیا جاتا ہے۔
آپ ایک ہفتے کے لیے سید زید زمان حامد صاحب کے انٹیلیجنس گروپ کو پڑھنا بند کر دیں۔۔۔
اور صرف پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا دیکھیں۔۔
آپ کو لگے گا کہ آپ کے اگے دنیا تاریک ہو گئی ہے۔۔
آپ کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا کہ دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔۔
خبریں تو اپ تک بہت پہنچیں گی مگر مکمل گمراہی اور کنفیوژن۔
آپ کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا کہ پاکستان میں اور دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔۔
کون درست ہے کون غلط کون سچ بول رہا ہے کون جھوٹ دشمن کی سازشیں کیا ہیں اور ان کا حل کیا ہونا چاہیے۔۔۔
اللہ کے فضل سے آپ کو اور پوری پاکستانی ریاست اور دفاعی اداروں کو روشن اور واضح ترین دفاعی تجزیہ سید زید زمان حامد صاحب کی جانب سے دیا جاتا ہے۔۔
جس کے بعد کوئی کنفیوژن باقی نہیں رہتی۔
دوست اور دشمن کی پہچان واضح ہو جاتی ہے۔۔
وفادار اور منافق کھل کر بتا دیے جاتے ہیں۔۔
ریاست اپنی مجبوریوں کی وجہ سے ہمارے مشورے پر عمل نہ کرے، مگر کم از کم اس کو بالکل واضح معلوم ہو جاتا ہے کہ ٹھیک راستہ کون سا ہے اور غلط کون سا۔
آپ تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
ایک ہفتہ ہمارا چینل یا ہمارے واٹس ایپ گروپ میں سے کوئی خبر نہ پڑھیں۔
پھر دیکھیں شیطان آپ کو کیسے گمراہ کرتا ہے۔
یہ اللہ کا فضل اور احسان ہے کہ اس بات کے باوجود کہ پاکستان کے پورے ذلیل میڈیا نے سید زید زمان حامد صاحب پر پابندی لگائی ہوئی ہے اور حکومت سید زید زمان حامد صاحب کو خاموش رکھنا چاہتی ہے، اللہ کے فضل سے ایک فقیر کی اذان پورے پاکستان کی سمت طے کرتی ہے۔
اس کو واضح مشن اور ڈیوٹی دیتی ہے۔
یہ تسلیم کریں یا نہ کریں، یہ حقیقت ہے کہ سید زید زمان حامد صاحب کے بیانیے اور تجزیے کے علاوہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔
سید زید زمان حامد صاحب کا ادارہ
براسٹیکس اللہ کے فضل سے پاکستان کے دفاع کی مضبوط ترین چٹان ہے ۔
ایسی چٹان کہ جس نے پاک فوج اور آئی ایس آئی کو بھی سنبھالا ہوا ہے۔
پچھلے 25 برس میں کئی مرتبہ ایسے موقع آئے کہ جب گیم فوج اور ایس آئی کے ہاتھ سے نکل چکی تھی۔۔
یہ اللہ کا کرم اور فضل تھا کہ براس ٹیکس ان کو دوبارہ گیم میں لے کر واپس آیا۔
ظاہر ہے کہ وہ اس کا اقرار نہیں کریں گے، مگر جو حقیقت جانتے ہیں وہ جانتے ہیں۔
یہ صرف اللہ کا فضل ہے اور سیدی رسول اللہ ﷺ️ کا سایہ۔۔۔۔
کہ سید زید زمان حامد صاحب کو اس ڈیوٹی کے لیے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قبول فرمایا۔
ہمارے ساتھ وابستہ ایک چھوٹی سی ٹیم ہے، جس سے اللہ بڑی بڑی فوجوں کا کام لے رہا ہے الحمدللہ۔
اس سفر کے دوران سید زید زمان حامد صاحب کے ساتھ دھوکے بھی ہوئے، غداری بھی ہوئی، ساتھی ساتھ بھی چھوڑ گئے، اپنوں نے پشت میں خنجر مارے، دشمنوں نے سازشیں کیں۔۔۔۔۔ مگر اللہ کا فضل سید زید زمان حامد صاحب کے ساتھ ہے۔
نظر آتا ہے۔۔
بحفاظت کرتا ہے۔۔
دشمنوں کو ذلیل اور خوار کرتا ہے۔۔
اسی لیے پوری دنیا کی دشمنی کے باوجود آج بھی سید زید زمان حامد صاحب کی اذان پوری طاقت کے ساتھ گرج رہی ہے۔۔۔
اور جب تک اللہ چاہے گا یہ مسلمانوں کو حوصلہ دیتی رہے گی اور کفر کے ایوانوں میں اگ لگاتی رہے گی۔
الحمدللہ واللہ اکبر۔
اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ اللهم صل وسلم وبارك
يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك
سوال یہ ہے کہ پاکستان اتنے جلال میں کیوں ہے؟
یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستان اس بری طرح سے افغانیوں کو ٹھوک رہا ہے۔ کیوں؟
پاکستان کا افغانستان سے کیا جھگڑا ہے؟
پاکستان نے صرف ایک مطالبہ کیا ہے افغانستان سے۔۔۔
پچھلے 20 سال سے جو جہنم کے کتے افغانستان کے ذریعے پاکستان میں داخل ہو کر مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں ان کو روکو۔
پہلے تو اشرف غنی اور کارزائی کی حکومتیں تھیں اور امریکن حکومت تھی افغانستان میں۔
اس وقت طالبان بھی امریکہ کے خلاف جنگ کر رہے تھے انہوں نے پاکستان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔
ان کے پاس بہانہ تھا کہ جی ہم تو امریکہ کے خلاف لڑ رہے ہیں ہم کیسے ٹی ٹی پی کو روکیں۔
مگر جب افغانستان کی حکومت بن گئی، طالبان قابض ہو گئے تو اب ان کے پاس کوئی جواز نہیں ہے کہ یہ جہنم کے کتوں کو نہ روکیں۔
روکنے کے بجائے انہوں نے جہنم کے کتوں کو پاکستان میں دھکیلنا شروع کر دیا اور ساتھ ادھا پاکستان لویا افغانستان کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا۔۔۔
اب یہ بہت بڑی طیش دلانے والی بات ہے۔۔
ایسی نمک حرامی؟
فارسی میں کہتے ہیں تنگ امد بجنگ امد۔۔
جب انسان اتنا تنگ ہو جائے تو بالاخر جنگ پر امادہ ہو جاتا ہے۔
ہر روز ہمارے درجنوں شہزادے شہید ہو رہے تھے ان جہنم کے کتوں کے ہاتھوں جو افغانستان بھیج رہا تھا۔ اوپر سے ان کی اکڑ کہ ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہے یہ پاکستان کا داخلی مسئلہ ہے پاکستان خود حل کر لے۔۔
تو اب پاکستان اس مسئلے کو خود حل کر رہا ہے۔
ہم نے صرف ایک مطالبہ کیا تھا جہنم کے کتوں کو روکو۔
یہ خبیث اتنا بھی نہ کر سکے بلکہ ادھے پاکستان کے دعویدار بن گئے۔
اب یہ جنگ ہمیں اسی صورت میں روکنی چاہیے کہ جب افغان طالبان ہماری دونوں شرائط تسلیم کریں۔۔
جہنم کے کتوں کو بھی ختم کریں۔
اور یہ اعلان کریں کہ یہ پاکستان کے کسی حصے پر کوئی دعوی نہیں رکھتے اور پاکستان افغانستان سرحد کو قبول کرتے ہیں۔
اگر یہ نہیں کرتے تو پھر سیز فائر کی ضرورت نہیں ہے۔
پھر ہم کو شمالی اتحاد کی مدد بھی کرنی چاہیے کہ وہ اوپر سے ان پر حملے کرے۔
پھر ہم کو ایران سے بات کرنی چاہیے کہ ان کی تجارتی بندرگاہیں بند کر دے۔
پاکستان ان کا افغان ٹرانسل ٹریڈ بند کرے۔
مکمل طور پر افغانستان کو سیل کر دیں۔
اور مسلسل ان کے اوپر بمباری کرتے رہیں۔
جب تک کہ یہ ہماری دو شرائط نہ مان لیں۔
اور بالکل جائز شرائط ہیں کوئی حرام کام نہیں ہے اس میں۔۔
جہنم کے کتوں کو روکو اور پاکستان پر اپنا دعوی ختم کرو۔ یہ پاکستان تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے۔ ہم نے تم پر احسان کیا کہ تم کو جگہ دی اب تم ہمارے گھر پہ ہی قبضہ کرنا چاہتے ہو۔
یہی طریقہ ہے ان کا دماغ ٹھیک کرنے کا۔
اگر ان کو ہلکی سی مار دے کر چھوڑ دیں گے تو یہ پھر یہی کرتے رہیں گے کیونکہ اب تو ان کو بھارت سے پیسے بھی لگ چکے ہیں۔
India is planning a massive invasion of Pakistan within days......
This time Indians plan to follow the Israeli strategy against Iran......
Attacking and decapitating the political and military leadership in the first strike. At least Indians will try that.
Then launch the ground invasion and navel blockade. Massive cruise missile and drone strikes all across the country.......
And launching the insurgencies of TTP and BLA simultaneously with the help of Taliban government in Kabul.
India plans to capture territory this time. Just like Russia did in Ukraine.
This time they do not plan a brief sharp surgical strike. They plan to take land inside Pakistan.
Whatever India is planning is going to be bloody and massive.
Pakistani nation will be tested to its limits.
A conventional war under the nuclear umbrella......
There is no doubt that Indians are also going to suffer.....
Pakistani response is also going to be brutal but there is also no doubt that this Pakistani generation has never seen anything like this what is coming towards them now.
At least that's what the Indian plan is.
@DrEliDavid There was military equipment inside that hospital you moron! Moreover there are no civilians in Israel. None. Everyone in terrorist state of Israel is a military conscript and a terrorist and hence legitimate target 🎯
⚡️🇮🇷🇮🇱JUST IN:
Clear footage showing hypersonic missile from Iran striking a target in Gush Dan and making massive impact in central Israel [Sound on].