آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے پچھلے سال جموں کشمیر عوامی جائینٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے الیکشن قریب آیا تو اس معاہدے کو فراموش کر کے پرانے تنازعات دوبارہ کھڑے کئے جا رہے ہیں جس کے باعث 9 جون کو پھر ہڑتال ہو گی
جو لاہور میں یاسمین راشد سے اپنی سیٹ نہیں جیت سکا وہ دوسروں کے لئے ووٹ مانگ کر کیا حاصل کر لے گا؟ جا کر اس گیٹ سے فارم سینتالیس مانگے جہاں سے بھائی اور بیٹی کے لئے حاصل کئے تھے۔ ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina
فوج کی جانب سے ہر آرمی چیف کو دورانِ ملازمت خدا بنایا اور بتایا جاتا ہے، اور ریٹائرڈ ہوتے ہی تمام گناہوں کا ملبہ اس پر ڈال دیا جاتا ہے کیونکہ پھر فوجیوں کا نیا خدا جو آ جاتا ہے! عادل راجہ
#pakistan@soldierspeaks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت
10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔
پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ۔ مریم نواز 11 ارب کا جہاز لیتی ہے قومی خزانے سے ایک ایک پائلٹ کو کروڑ کروڑ روپے تنخواہ دے رہی ہے ہمیں بتایا جائے کس فارمولہ کے تحت قیمتوں میں 200 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے یاد آیا کہ ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے کرونا کے دوران پٹرول 15 روپے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
#petrol
جس وقت عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تھی اس وقت ہندوستان میں پٹرول 250 تھا بنگلہ دیش میں پٹرول 200 تھا اور پاکستان میں ایک درویش کے دور میں پٹرول 138 تھا اور اسی وقت کچھ لوگ مہنگائی کے خلاف مارچ کرتے تھے
آج بھی عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچ چکی ہے لیکن آج پاکستان میں پٹرول کی قیمت 460 ہو گئی ہے جبکہ ہندوستان میں پٹرول 102.92 روپے فی لیٹر ہے اور بنگلہ دیش میں 116 ٹکا ہے
ہندوستان اور بنگلہ دیش نے اپنے اپ کو بہتر کیا جبکہ پاکستان مزید پیچھے چلا گیا
اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کارکردگی کس قدر ہے
ہاں پھر یاد تو اتی ہوگی
کاش بندیال آج کے دن چار سال پہلے سٹینڈ لیتا اور قاسم سوری کی رولنگ کو غلط قرار نہیں دیتا تو آج پاکستان بہت آگے نکل چکا ہوتا
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستانی عوام پر مہنگائی کا بم گرا گر، عاصم منیر کی قائم کردہ بادشاہت یہ ثابت کر رہی ہے کہ عمران خان کی عوام دوست حکومت ہٹا کر اور پھر جعلی مینڈیٹ کے ذریعے صرف کچھ لوگوں کے اقتدار اور ذاتی مفادات کو تحفظ دیا گیا ہے ۔۔!!
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
ایمان مزاری اور ہادی جو صبح سویرے اٹھ کر غریبوں کے کیسسز کے لیے بھاگ دوڑ کیا کرتے تھے آج بینچ انکا کیس تک لگانے کو تیار نہیں
یہ ہائ کورٹ بار سے لیکر سپریم کورٹ بار وکلاء تنظیموں اٹارنی وزیر قانون تک کے لیے بڑی شرم کی بات ہے مطیع لله جان
🇨🇳 چینی وزارت خارجہ:
امریکہ عوام کی نظروں میں دنیا کی قیادت کرنے کا جواز کھو چکا ہے۔
غزہ میں نسل کشی کی حمایت کے بعد اسکے پاس اقدار یا امن کے بارے میں بات کرنے کی کوئی اخلاقی اہلیت نہیں رہی،جسے جدید دورکے سب سے خونی اور وحشیانہ جرائم کے طور پر دیکھا جائیگا
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی : “ یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔” ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔