جو حج 9 لاکھ پچاس ھزار کا تھا ۔ عاشق رسول مفتی عبدالشکور صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے کوششوں سے اب 6 لاکھ پچاس ھزار سے بھی کم خرچہ پر ہوگا ۔۔ یہ صرف ایک مہینے کی کارکردگی ہے ۔ اگر جمعیت علمائے اسلام کو موقع دیا جائے تو سرزمین پاکستان کو گلزار بناکر دم لینگے ۔۔۔!
ان شاء اللہ
@fawadchaudhry سوال گندم جواب چنہ
فواد بھائی اپ سے نہیں ہو پائے گا ۔
اپ کیلئے اپ کی ماضی عذاب ہے ۔
اپ پاکستان کے ہر ظالم اور اس ملک کو برباد کرنے والوں کا ساتھی ہوں ۔
جس ملک میں دووقت کی روٹی کمانے نوجوان کو بیرونِ ملک جانا پڑےجس ملک میں 75 فیصد حکومتی رِٹ قائم نہ ہو ہرطرف خون کی ندیاں بہہ رہی ہوں، جنگل کا قانون ہوپختونخوا اور بلوچستان امن کے لیے ترس رہے ہوں، جس ملک پرایسٹ انڈیا کمپنی کےباقیات کاقبضہ ہواُس ملک میں آزادی منانا آزادی کی توہین ہے
بلوچستان سمیت پورے ملک میں سیاسی استحکام کے لیے سنجیدہ سیاسی مشاورت ناگزیر ہے۔
اختلاف اپنی جگہ، مگر قومی بحرانوں کا حل مشترکہ سیاسی جدوجہد سے ہی نکلے گا۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
#MaulanaInQuetta#صوبےنہیں_امن_دو#عوامی_قوت_جمعیت #آئین_کےمحافظ_مولانا #نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
طاہر اشرفی سے لے کر فیاض چوہے تک، اب لگتا ہے پنجاب کے اسٹیبلشمنٹ کے دلالوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں کہ ہماری بس کی نہیں ہے۔
اب اسٹیبلشمنٹ نے پختونخوا میں اپنے کتوں کو چھوڑ دیا ہے۔ اس میں سب سے پہلے علی امین گنڈاپور کا پٹہ کھول دیا گیا ہے ۔
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ#کرائے_کے_باکو
پورے ملک کے طاقتور ترین ادارے، ریٹائرڈ اور حاضر سروس جرنیل، سیاست دان، درباری مولوی، لفافہ خور صحافی جرنیلی رانیاں سب نے دباؤ ڈالا، کردار کشی کی، میڈیا ٹرائل کیا۔ مگر مولانا صاحب جبلِ استقامت کا پہاڑ ثابت ہوئے۔
لکہ ونه مستقیم په خپل مقام یم
که خزان را باندی راشی که بہار
مولانا صاحب کی ایک تقریر نے درباری مولویوں، دلال صحافیوں اور دو نمبر سیاست دانوں کے رونے دھونے اور ساری محنت پر پانی پھیر دیا۔
مولانا دلائل کا بادشاہ ہے۔
#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا#مرد_آہن_مولانا
ارمی چیف صاحب اگر غیرت ہے تو پختونخوا اور بلوچستان میں امن قائم کرو ۔ یا کھل کر سامنے آو مولانا صاحب کے ساتھ ٹی وی پر بیٹھ کر سب کے سامنے مباحثہ کرو ۔
اپنے خسروں اور دلالوں کے ذریعے میڈیا پر رنڈی رونا چھوڑ دو ۔
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو
پہلے پارلیمان اور اجتماعات کے خطاب بین کئے گئے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر ٹی وی پر چلائیں گے تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ انہوں نے کس سیاق و سباق میں بات کی ہے۔ مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری
@AslamGhauriJUI#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
جمعیت کے وہ ابابیل جو دیگر پلیٹ فارم سے چمٹے ہوئے بس ٹرینڈز اور ھیش ٹیگز سے لطف اندوز ہورہے ہیں ان سے گزارش کہ اگر اب بھی آپ ٹوئٹر ایکس پر نہیں آرہے تو آپ کی یہاں فیس بک یا کسی اور پلیٹ فارم پر موجودگی کوئی معنی نہیں رکھتی ۔
اسی طرح ملک بھر میں کسی سطح کا کوآرڈینیٹر اگر ٹوئٹر ایکس پر موجود نہیں تو وہ اس ذمہ داری سے سگین قسم کی خیانت اور بددیانتی کررہا ہے ۔ ان سے التماس ہیکہ وہ فی الفور اکاؤنٹ بنالیں ورنہ یہ امانت پہلی فرصت میں جماعت کو واپس کردیں ۔ تاکہ فعال ساتھی آجائے۔
آپ کو ٹوئٹر ایکس کے حوالے سے کسی قسم کی مدد درکار ہو کوئی تیکنیکی مسئلہ ہو تو میں جماعت کے ایکسپرٹ ساتھیوں کو آپ کی طرف متوجہ کروں گا وہ ساتھی آپ کی بھرپور رہمائی کریں گے لیکن ٹوئٹر ایکس پر عدم موجودگی کا کوئی عذر اب قابل قبول نہیں ۔
دلی معذرت اگر بات بری لگے۔
والسلام
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
ہمیں پرواہ نہیں کہ کتنے بیانات ہمارے خلاف دلوائے جائیں،یہ بیانات جبر کے سائے میں پیدا ہوئے ہیں،ان کی کوئی قدر نہیں،عوام اور تاریخ ہمارے ساتھ ہے،ہم کسی زبردستی کے بیانات کو اپنے مؤقف کے مقابلے میں تولنے کو تیار نہیں۔
@Ihsannasim اس نے بہادری کا کونسا کام کیا ہے ؟
ہمیشہ امریکہ کیلئے دلالی کی اور اب جب امریکہ سے لڑنے کا وقت ایا تو یہ اپنے سارے قیادت کو مروا بیٹے غدار قوم ۔