اسلام لانےسےپہلے 400درہم کا سوٹ پہنا کرتے،خوشبو ایسی لگاتے جہاں سےگزر ہوتى گھٹنوں تک مہک آتى لوگ مہک سے پہچان لیتے یہاں سے مصعب بن عمیر گزرا ہے
غزوہ احد میں اسلام کا پرچم سینے سے تھامے شہید ہوئےکفن کی باری آئی تو وہ بھی پورا نہ آتاتھا
شہادت پر نبى پاک کی مبارک آنکھوں سےآنسو آئے

بجٹ میں بڑے گھروں اور فارم ہاوسز پر ٹیکس بڑھاناحکومت کا خوش آئند قدم ہے ۔سیگریٹ پر ٹیکس کی شرح بڑھانا اچھا قدم ہے۔ کورونا کےمتاثرین کی مدد کے لئے سیگریٹ پر مزید خصوصی کورونا ٹیکس لگانے میں بھی حرج نہیں کیونکہ سگریٹ مافیا نے شوگر مافیا سے بڑھ کرملک کو لوٹا ہے۔