محترم مولانا صاحب جب کمپرومائز نہ کریں تو پھر کیا ہوتا ہے پھر راحیل شریف باجوا صاحب پاشا صاحب ،فیض حمید اور
ظہیر الاسلام جو پھر وہ پرائم منسٹر ساتھ اور اس کی فیملی کے ساتھ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ اور ان کے ورکرز کے ساتھ جو ہوتا ہے پھر وہ اپ نے دیکھا ہے ابھی چند سال پہلے ۔۔۔۔۔
نوٹ
محسن نقوی صاحب ماشاءاللہ سیاستدان ہیں اور وہ انہوں نے صوبوں کی بات کی ہے جب اللہ کی مرضی ہوئی تو بن جائیں گے اللہ کی مرضی نہ ہوئی تو نہیں بنیں گے
پٹرول گیس بجلی کے علاوہ بھی کوئی ڈسکشن ہونی تھی تو وہ ماشاءاللہ ہو رہی ہے اسی کو سیاست کہتے ہیں کریں پوزیٹو ڈسکشن کریں
مریم نواز ہیلتھ کلینک جو پہلے مرحلے میں 150 ہیلتھ کلینک قائم کیے گئے ہیں وزیر اعلی پنجاب کا یہ انیشیٹو بہت سے گاوں کے لوگوں لیے سہولت کا باعث بن رہا مریم نواز ہیلتھ کلینک میں بنیادی صحت کی تمام سہولتیں موجود ہیں اور یہاں علاج بلکل مفت ہے
نون لیگ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کاشان اسد کی رپورٹ
بارش سے پہلے اور بارش کے بعد فیصل اباد
فیصل آباد ستیانہ روڈ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر واسا کی ٹیمیں متحرک فیصل اباد میں تین گھنٹے کی ریکارڈ بارش کے فورا بعد عوام کے لیے سڑکوں کی بحالی کا کام جاری
@MaryamNSharif
آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے کھوکھلے بیانیے اور صفر کارکردگی کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منشور اور خدمات پر اپنے اعتماد کی مہر ثبت کر دی ہے۔ بلا ثبوت دھاندلی کا شور مچانا اپنی سیاسی ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔ سیاسی پختگی کا تقاضا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے عوامی فیصلے کو تسلیم کیا جائے۔
@kdastgirkhan سر آپ کی سالگرہ کے موقع پر آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گوہ ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر علم اور عمل میں برکت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمةللہ وبرکاتہ
اے اللہ
جب میں خاموش رہوں تو میری خاموشی بھی خیر بن جائے، اور جب بولوں تو ہر لفظ تیری رضا کا وسیلہ ہو میری زبان کو غضب سے بچا، حسد و طنز سے پاک رکھ ،
اور مجھے ایسی خاموشی اور گفتار عطا فرما کہ میرے بول دوسروں کے لئے عافیت بن جائیں آمیــــــن
سینئر صوبای وزیر مریم اورنگزیب صاحبہ کی قیادت میں راولپنڈی کی تینوں سیٹوں پر شاندار کامیابی پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا خراج تحسین 👏👏
@MaryamNSharif@Marriyum_A