جس عورت سے تم نکاح نہیں کر سکتےاُس سے نکاح کے بعد والی باتیں بھی نہ کیا کرو جو مرد محبت کے نام پر عورت کے کپڑے اتار سکتا ہے محبت کے نام پر عیاشی کر سکتا ہے وہ مرد محبت کے نام پر نکاح بھی کر سکتا ہے جو خود کو مجبور کہتا ہے وہ نامرد ہے،کیا خیال ہے سچ بول رہی ہوں نا ؟