@lil_annu_ زِندگی کی خُوبصُورتی رِشتوں سے ہے اور رِشتے تب ہی قائم رہتے ہیں جب ہم معاف کرنا اور درگزر کرنا سیکھ جاتے ہیں
اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہم صرف ایک قیدی ہیں ان سماجی رسموں کے جو ہمیں ساتھ رہنے اور ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا دینے پر مجبور کردیتی ہیں۔