السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
_خُوبصورت زندگی خُود بخُود نہیں بن جاتی بلکہ اِسکی تعمیر روزانہ کی دُعاؤں پہ ہوتی ھے
"دُعا کیجیئے،دُعا لیجیئےاور دُعا دیجیئے"_
میری دُعا ھے ربّ کریم آپکی خُوبصورت زندگی کو دین اور دُنیا کی تمام خُوشیوں سے مالا مال کردے
اللَّهُمَّ امين
*نماز تہجد🌹*
کیا کوئی گناہ باقی نہیں رہا جس کی معافی چاہیئے ہو؟ رجوع کر لیجٸے اس سے جو معافی مانگنے والے سے مدتوں سے بچھڑے ہوئے عزیز از جان کی ملاقات کرنے والے سے بڑھ کر خوش ہوتا ہے…………°♥️
ہمیں (رمضان المبارک کے آخری عشرے کی) پانچ طاق راتوں میں بیدار ہو کر عبادات کرنی ہیں۔ *لیلتہ القدر مغرب سے لے کر طلوعِ فجر (فجر کی اذان) تک ہوتی ہے* جیسا کہ کلام اللّٰـہ میں فرمایا گیا:
◕ *سَلٰم ٌ ۛ ھِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡــرِ*
Khudara khud ko or apne bachon bhaiyon or jo bhi time pass k liye patang🪁 bazi ka shouq rkhty hen unhen rokein. Allah k waste ruk jao or sb ko ro'ko
Is patang or manjay maufiya ko pakarwao 🙏
ظلم کو روکو
اس سے بچنے کے طریقے نہ ڈھونڈو
#SayNoToKiteFlying
یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ اگر قدرت نے قضائیں اداء کرنے کی توفیق عطا کی ہے تو کیوں نہ مکمل طور پر جلد از جلد اداء کر لی جائیں۔ یہی نہ ہو کہ ہم تیاری پکڑتے رہیں اور فرشتہ اجل آکر سلسلہ عمل منقطع کر دے۔
#salahReminder
Woh Ramdan kahan gaye jab hum stalls sy Eid card latey thy or
Tootay phootay SHAIR us py likh k apne doston or rishtedaaron ko diya karty thy ...
#Ramdan2k24
When you recite the Quran from al-fatihiha to Naas you get approximately 33,200,00 Rewards.
In Ramadhan that's multiplied many times."
Shaykh Ahmad Musa Jibril(Hafidahullah)