Mulki Halat,Badalty Mosam,Siyasi Halchal & Dunya Ki Malumat Sy Bakha'bar Rehny Ky Liye Muft Service Hasil Kry,
F ApnaBannu Likh K 40404 Pe Bej De
0335-3640404
آئی ایس پی آر کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے تحریک انصاف کے خلاف خبر شیئر کر کے ڈیلیٹ کر دی گئی؟ سوشل میڈیا پر مختلف سکرین شاٹس وائرل، صارفین کا آئی ایس پی آر سے وضاحت کا مطالبہ
#ISPR#PTI
https://t.co/0I23rhQpts
I salute you Dr Asad Majeed. Nation salutes you for being an honourable person and doing the honourable thing. You have single handedly raised the stock of our diplomatic corps.
When I met Imran Khan for the first time ever in 2009 in New Jersey, we chatted about kicking out Zardari's imported government. It's been a long struggle for Imran Khan. I admire his persistence through the years. The time seems to have finally come 🇵🇰
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
10 سے 15 ہزار لوگ جمع کرکے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، قومی لیڈروں کو عدالتی فیصلوں کا دفاع کرنا چاہیے، آئینی تحفظ پر گالیاں پڑتی ہیں لیکن اپنا کام کرتے رہیں گے، عدالت کیوں آپ کے سیاسی معاملات میں پڑے۔ چیف جسٹس
ہنگو ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، این اے 133 میں پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر ندیم خیال 20 ہزار 772 ووٹ کے ساتھ فاتح رہے، جے یو آئی کے امیدوار مفتی عبید اللہ 18244 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، الیکشن کمیشن
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کارکنو! ضمیر فروش لوٹوں کو کبھی معاف نہیں کرنا، سبق سکھانا ہے، فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے پی ٹی آئی کو باہر کرنے کی کوشش کی جائے گی،مجھے تکلیف ہوئی کہ رات 12 بجے عدالتیں کھولیں، کیا جرم کرنا تھا جو رات کو عدالتیں کھول دیں؟ عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بنوں کیلئے اضافی قومی و صوبائی نشست جھوٹ کا پلندہ ہیں. اس طرح کا کوئی پروگرام حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں. الیکشن موجودہ حلقوں پر ہونگے. جعمیت علماء اسلام کی طرف سے اس سلسلے میں کوششیں اور منظوری صرف پولیٹیکل سٹنٹ ہے..
#KPKUpdates#ApnaBannu
بنوں:کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا،
وارڈ نمبر 1 اور 2 پر پی ٹی آ ئی کے امیدوار کامیاب، وارڈ نمبر 1 پر پی ٹی آ ئی کے اُمیدوار سمیع اللہ خان 366 ووٹ کیساتھ پہلے،جمعیت علماء اسلام کے امیدوار حافظ ظفران 213 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر
#بلے_پہ_ٹھپہ