کجلا (Kajla) چھترا پاکستان کی مشہوراور خوبصورت ترین نسل ہے۔ خالص کجلے کی پہچان کے لئے عموماً 5 پوائنٹ ہوتے ہیں کانوں کے کالے کنارے، کالے ہونٹ، ناک کے اوپر سے چہرے کا گولائ میں اٹھا ہوا ہونا اور آنکھوں کے گرد سیاہ دائرے۔
#Kajla#Chatra#Sheep#apna#dera#ApnaDera
راجنپوری (Rajanpuri) نسل کا شمار پاکستان کی مشہور، قیمتی اور خوبصورت ترین نسلوں میں ہوتاہے۔ خالص راجنپوری کی پہچان لمبی چوڑی جسامت، لمبے کان، ناک کے اوپر والے حصّےکی گول اُٹھان اورغلابی نماءسفید رنگ سے ہوتی ہےاور راجنپوری نسل کے سینگ نمایاں نہیں ہوتے۔
#Rajanpuri#Goat#ApnaDera
کاموری نسل مشہور اور قیمتی نسلوں میں سے ہےیہ پاکستان کے صوبے سندھ میں زیادہ پائ جاتی ہے۔ خالص کاموری کی پہچان اسکے گہرے کلیجی رنگ، جسم پرموجودہلکےبھورےدھبےاورلمبےکانوں سےہوتی ہے۔
#Kamori#Goat#GoatBreedInPakistan#Apna#Dera#ApnaDera
فلامنگو (Flamingo) پانی میں رہنےوالےپرندے ہیں اسلیےیہ ہمیشہ دریاوں، جھیلوں اور ندیوں کنارے ہی پائےجاتےہیں۔ انکی پہچان لمبی گردن، چھڑی نماء ٹانگوں اورلال گلابی رنگ کےپروں سےہوتی ہے۔ یہ سائوتھ امریکہ اور افریقہ میں رہتےہیں جبکہ انکی کچھ تعداد مشرق وسطی میں بھی پائ جاتی ہے۔
شامواسیل (Shamo Asil) کاتعلق بنیادی طورپر تھائ لینڈ (Thailand) سے ہے۔ لیکن اس نسل کو جاپان (Japan) میں خصوصی اہمیت حاصل ہےاور شامو اسیل کانام جاپانی حکومت کی جانب سے منظورشدہ قدرتی ثقافتی ورثوں (Natural Monuments of Japan) میں شامل ہے۔
#Shamo#Aseel#Asil#Japan#apnadera
خالص عربی گھوڑوں (Arabian Horse) کی پہچان انکے چھوٹےسر ، باریک چہرے اور آرک نما مڑی ہوئ لمبی گردن سے ہوتی ہے۔ اور انکےپورےوجودسے طاقت ، ذہانت ، جرّت اور شرافت کی دلکش نمائندگی چھلکتی نظرآتی ہے۔
#pure#breed#arabian#horse#arabianhorse#apna#dera#apnadera
ٹرٹل(Turtle) اپنی زیادہ زندگی پانی کےاندر ہی گزارتےہیں اور بہت کم ہی پانی سے باہر آتےہیں اورمادہ اپنےانڈےدینےپانی سےباہر آتی ہے۔ جبکہ ٹورٹوائز(Tortoise)اپنی زندگی خشکی پر گزارتےہیں اور بہت کم ہی پانی میں جاتےہیں۔
#Turtle#Tortoise#WorldTurtleDay#apna#dera#apnadera