*(مفہوم حدیث)*
اللہ تعالی علم کو اپنے بندوں سے کھینچ کر نہیں بلکہ علماء کی موت کے ذریعے اٹھا لیں گے۔ یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو اپنا پیشوا بنالیں گے، پس وہ بغیر علم فتوی دے کر خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔
*(متفق علیہ)*
اپناٹانک نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی، واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے بعد ٹیلی گرام پر اب کام کرنے کا ارادہ ہے، اس گروپ میں 2 لاکھ ممبرز شامل ہوسکتے ہیں، تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس لنک کو جتنا بھی ممکن ہو، آگے فارورڈ ضرور کیجئے گا
لنک پیش خدمت ہے
https://t.co/lL9SUh97Mv
کوالا لمپور میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لےلیا گیا
پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی، کوالا لمپور میں حکام نے پی آئی اے کا طیارہ عدالتی احکامات پر قبضے میں لیا۔ طیارے کی لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پر ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضہ میں لیا
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی ’ اسمارٹ آٖفس‘ تیار کرنے کی تصدیق، پہلے مرحلے میں یہ سرکاری افسران و ملازمین استعمال کریں گے، توقع ہے کہ جون 2021 تک ’اسمارٹ آٖفس‘ کے نام سے ایپلی کیشن لانچ کردیں گے
اپناٹانک نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی، واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے بعد ٹیلی گرام پر اب کام کرنے کا ارادہ ہے، اس گروپ میں 2 لاکھ ممبرز شامل ہوسکتے ہیں، تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس لنک کو جتنا بھی ممکن ہو، آگے فارورڈ ضرور کیجئے گا
لنک پیش خدمت ہے
https://t.co/lL9SUh97Mv
پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ ٹانک
داخلے جاری ہیں
عام طلباء کے لئیے انتہائی مناسب فیس
سوشل سیکورٹی کارڈ کے حامل افراد کے لیئے مفت تعلیم
((ایڈریس)) بالمقابل ڈگری کالج بوائز (میاں لال چوکی) بنوں روڈ ٹانک
رابطہ
0345-9888464
0346-8887477
0343-9358339
0345-9780456
ٹانک
ٹیلی کپمنی کی خرمستیاں عوام کو لوٹنے لگے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر 100 کی بجائے اب 50 منٹس دے کر عوام سے زیاتی جاری عوام میں غصہ
@telenorpakistan
@TelenorGroup
کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، ہمارے گناہوں کی وجہ سے اللہ نے ہمیں کورونا کی آزمائش میں ڈالا، شیخ عبداللہ بن سلیمان
مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے: دنیا پرمشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج
'اپوزیشن بلز کی منظوری میں ساتھ نہ بھی دیتی تو مشترکہ اجلاس میں منظور کروالیتے'
اپوزیشن این آر او مانگ رہی ہے جو کسی صورت نہیں دیں گے اور کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا اظہار خیال
اہم بلز پر حکومت کی حمایت پر جے یو آئی ارکان دو بڑی اپوزیشن جماعتوں سے ناراض
دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں نے اپوزیشن کا ساتھ نہیں دیا اور حکومت کی حمایت کی۔
آج کے بعد ہم اپوزیشن کے ساتھ فلور پر ساتھ چلنے کو تیار نہیں ہیں،
جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان
دیرلوئر: نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے
فریقین کے درمیان جنگل کا تنازعہ تھا اور جنازے میں آمنا سامنا ہوتے ہی دونوں گروپوں نے فائرنگ کردی۔