آواز کا جادو یا دل کا اخلاص ؟
آج کے دور میں نعت خوانی اکثر آواز، اسٹیج اور مائیک کی کوالٹی تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ ہم بناوٹ اور دکھاوے کی چمک دمک میں اتنے کھو گئے ہیں کہ وہ "اثر" کہیں کھو گیا ہے جو کبھی سادگی اور اخلاص کا خاصہ تھا۔
مگر آج اس معصوم بچے کی آواز نے روح کو تڑپا دیا۔ نہ کوئی بناوٹ، نہ شہرت کی تڑپ، بس ایک سچی تڑپ اور محبتِ رسول ﷺ ❤️
ہمارا سہانا دور کتنا پیارا تھا
پیزا برگر شوارمے کھانے والوں کو کیا پتہ کہ ہمارا دور کتنا سہانا تھا اور ان پیسوں میں کتنی برکت تھی وہ پھنے کا سامنے ائیں جنہوں نے یہ پیسے دیکھے ہیں استعمال کیے ہیں
The Embassy has launched an online registration form for Pakistani nationals in Qatar to facilitate community outreach and coordination.
All community members are encouraged to register at the following link:
https://t.co/s6SbBnlhCN
Please circulate within your networks.