زیادہ سے زیادہ آرمی جوائن کرو اس وقت پاکستان کی حیثیت صرف پاکستان نہیں ہے، پوری دنی�� کے اسلامی ملکوں کا دفاع اس میں سب سے بڑا کردار پاکستان کا ہے
ست�� سالوں میں، گھاس کھائی ہے لیکن ڈیفنس ہم نے بڑا خاندانی کر لیا اپنا، مضبوط کر لیا ہم نے انڈیا سے جنگ میں دکھا دیا اور ابھی اسرائیل کتنا ہمارے خلاف ٹویٹ کر رہا ہے وزیرِ دفاع نے جو ٹویٹ کیا تھا تو اس پہ اسرائیل کتنا پاگل ہو گیا ہے۔ میں نے خود ٹویٹ پڑھی ہے اسرائیل کی تو وہ پڑھ لو پتا چل جائے گا کون اسرائیل کا دوست ہے اور کون اسرائیل کا دشمن۔
بریکنگ نیوز
واشنگٹن ڈی سی
سابقہ امریکی فوجی جو عراق اور افغانستان میں جنگیں لڑ چکے ہیں، انہوں نے امریکہ ایران جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا.
ان سابقہ فوجی افسران کا مطالبہ تھا کہ جنگ فوری بند کی جائے
پنجاب پولیس کا اعلی اخلاق!!
ایک بزرگ موٹر سائیکل سوار عمرسے ساٹھ سےستر سال لگ بھگ ھے
اسنےاگر اتنی گرمی میں ہیلمٹ نہیں بھی پہنا توپنجاب پولیس اسطرح چلتی موٹر سائیکل سےپکڑ کرگھسیٹےگی کہ اسکی بازو اورکندھا فریکچرھوجائے اور وہ غریب چھ ماہ کےلیے بےروزگار ھوکر گھر میں بستر پر لیٹ جائے
ایرانی ہسپتال پر اسرائیلی اور امریکی بمباری جاری تھی۔ ہسپتال لرز رہا تھا اور یہ نرس اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئی شیرخوار بچوں کو محفوظ کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔
یہ ہے جذبہ جس کے ساتھ ایرانیوں نے جنگ لڑی ہے۔
*خطبہ جمعہ*
*تل ابیب سے دہلی تک*
🚨🚨🚨پاکستان نے اپنا جلال دکھایا پہلی مرتبہ پوری دنیا کو یہی وہ جلال جو ہم کہتے تھے کہ اللہ نے تمہیں عطا کیا ہے لیکن تمہیں یقین نہیں تھا کہ تم میں اتنا جلال موجود ہے. یہ پہلی مرتبہ پاکستان نے اپنی سرحدوں سے باہر نکل کر پورے خطے میں ایک سیکیورٹی کارڈن پھینکا ہے نہ اسرائیل کی مجال ہوئی سامنے آئے نہ امریکہ کی مجال ہوئی نہ کسی عرب ملک نے اعتراض کیا پاک فضائیہ پورے خطے میں پرواز کر رہی ہے۔ ہمارے ارلی والنگ ائیر بونڈ ریڈارز ہمارے ری فیولرز ہمارے فائٹر جیٹس مجال نہیں ہے دنیا میں کسی کی کہ روک سکے پاک فضائیہ کو کہ ہم بتاتے ہیں کہ پاک فضائیہ آ رہی ہے یہاں پہ کس طرح ہمارے طیاروں نے پروٹیکشن دے کہ ایرانیوں کو یہاں لے کر آئے اور اپنی حفاظت میں واپس لے کر گئے اسرائیل کی مجال نہیں تھی بات یہ نہیں ہے اور بھی بہت سارے ملک تیارے دے سکتے تھے خود ایران بھی اپنے تیارے اڑا سکتا تھا اپنے جہازوں کی حفاظت کے لیے مگر فرق ایران کے طیاروں اور پاکستان کے طیاروں میں ایٹمی طاقت کا تھا.
*Brasstacks Intelligence Unit*
*Syed Zaid Zaman Hamid Sb*
🤝🕋❤️🇵🇰
جب اردوان ��ا تختہ اُلٹا تو قوم سڑک پر آکر ٹینکوں کے نیچے لیٹ گئی آج تُرکی خطہ کا سب سے طاقتور ملکوں میں ایک ہے جب پانامہ لیکس سے نواز شریف کا تختہ اُلٹا گیا اگر قوم سڑک پر آکر ثاقب نثار کا گریبان پکڑ لیتی تو آج پاکستان دنیا کی پہلی بیس معیشتوں کاحصہ ہوتا🤛
🌺الحمد للہ🌺
یہ اعزاز صرف افشاں لطیف کو حاصل ہے جس نے اسوقت سرعام ملک دشمں ، زانی قاتل عمران خان کو للکارا تھا جب یہ فرعون اور بشریٰ جادوگرنی ملک کے سیاہ و سفید کے مالک تھے
#kashanasexscandal
تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں!
آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔
یوتھی سڑتا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
🚨🚨 معروف صحافی رضی دادا کا لرزہ خیز وی لاگ
📢📢 مصر کے نجومی نے شیطان😈 کے پیروکار عمران خان اور بشریٰ جادوگرنی کے نومولود بچوں👶👶 کی 👹کالے جادو👹میں بلی 🔥🔪♥دینے کی تصدیق کردی
💥عوام کے سامنے ان خون آشام درندوں کو بینقاب کرنے پر رضی دادا کو سرخ سلام🙏
اور
پورا سچ جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/8SYlpOREGm
اُمتِ مسلمہ کے عظیم رہنما و عالمی ثالث میاں محمد شہباز شریف کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ترکی کی عوام سڑکوں پر آ گئی ۔۔
میاں شہباز شریف کا ترکی میں تاریخی استقبال ۔۔۔
اس محبت و انسیت کی کوئی قیمت نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جب ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان شہید کی والدہ سے ملے تو والدہ نے انہیں اپنے بچے کی طرح پیار کیا اور یہی وہ محبت ہے جو ہمارے جوانوں کو حوصلہ دیتی ہے کہ اس ملک کی سب ماؤں کی دعائیں اس ملک کے ہر فوجی جوان کیساتھ ہیں۔