بلوچستان کے دشوار گزار پہاڑی سلسلوں سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران ملک کالعدم 'بی ایل اے' کے ٹھکانوں کو نیست و نابود کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے صبح بخیر! 🔥
اپنی بہادر افواج کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
ان شاء اللہ، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰