آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں معروف ڈرامہ نگار افتخار احمد افی بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت فرما رہے ہیں اور اپنے قیمتی لیکچر سے شرکا کو مستفید کریں گے۔
#Apwwa_Workshop_2022
آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں معروف اینکر پرسن دعا مرزا صاحبہ بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت فرما رہی ہیں۔
#Apwwa_Workshop_2022
#Apwwa_Workshop_2022آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں عابد رؤف قادری صاحب بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت فرما رہے ہیں۔
#Apwwa_Workshop_2022