باتیں ھو رہی تھیں کہ ایران کے بعد اگلا نمبر ترکی کا ھے مکہ دفاعی معاہدے کے بعد اب پاکستان بہت زیادہ طاقتور ہو گیا ہے اور اس اتحاد کے بعد اسرائیل ترکی پر حملہ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا کیونکہ اب پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑا ہے .انڈین میڈیا
✅پاکستان صرف ایٹمی اور میزائل طاقت ہی نہیں ہے،
✅اس کے پاس انتہائی قابل مسلح افواج بھی ہیں،
✅ حالیہ جنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی،
✅وہ ٹینک سے لے کر لڑاکا طیاروں تک ہر چیز تیار کرتا ہے۔
میثاقِ مکہ کے بعد سعودی ٹی وی
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
اچھی خبر
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے چیدگی (سیاہن رینج) میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے پکے نشانے لگا کر کالعدم بی ایل اے کے اہم کمانڈر وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے جدید ہتھیار، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے یہ عناصر بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے
پاکستان میں سن 2000 کے بعد صرف اسرار شاہ کا یہ ملی نغمہ آیا ہے جو پوری قوم نے پسند کیا،ان سے قبل نصرت فتح علی خان،نور جہاں،ناہید اختر،عالمگیر،مہدی حسن،بنجمن سسٹر،شہناز بیگم،جنید جمشید،نیرہ نور کے ملی نغمے آج بھی سدا بہار ہیں،"میں پاکستان ہوں میں زندہ باد ہوں"
سندھ پولیس کے سینئر آفیسر نے شاہزیب خانزادہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ’’نوجوان میر رضا قتل کیس پر پروگرام کرنا چھوڑ دو، کیوں اس کو قتل کیس ثابت کرنے پر لگے ہو، شاہزیب خانزادہ تمہارا کیریئر داغدار ہو جائے گا، اگر تم اس کیس کو قتل کی طرف لیکر گئے
🚨 معروف بھارتی دفاعی تجزیہ نگار پروین ساہنی کی 'مکہ ایگریمنٹ' پر چشم کشا اور اہم تجزیہ! 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
پروین ساہنی کا اپنے ویلاگ میں سچ کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ:
"پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا 'مکہ معاہدہ' کوئی فرقہ وارانہ یا ایران مخالف اتحاد نہیں، بلکہ یہ اسرائیل کے 'گریٹر اسرائیل' کے ناپاک خواب کی راہ میں سب سے بڑی دفاعی رکاوٹ بن کر ابھرا ہے۔"
اہم نکات:
دفاعی ماہرین کے مطابق "آپریشن سندور" میں دنیا نے پاکستان کی جدید تکنیکی اور عسکری صلاحیتوں کا لوہا مانا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب دنیا کے اہم اور بااثر ممالک پاکستان کے ساتھ اس نوعیت کے مضبوط دفاعی اور تزویراتی معاہدے کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
یہ معاہدہ نہ صرف خطے میں توازنِ طاقت کی ضمانت ہے بلکہ امتِ مسلمہ کے مشترکہ دفاع کے لیے ایک عظیم پیشرفت ہے!
🚨 خواجہ آصف کے بیان نے اسرائیل اور بھارت، دونوں کے پچھواڑے سے دھواں نکال دیا۔ 🔥
کون سی غلط بات کہہ دی؟ صرف اتنا ہی تو کہا کہ حد میں رہو۔ 🫵
یورپ کے نیٹو کو کوئی ’’عیسائی نیٹو‘‘ نہیں کہتا، لیکن جب تین مسلم ملکوں نے ایک دفاعی پیکٹ کیا تو کوئی اسے ’’مسلم نیٹو‘‘ کہہ رہا ہے، کوئی ’’سنی نیٹو‘‘ اور کوئی ’’اسلامک نیٹو‘‘ کہہ رہا ہے۔
🚨مکہ کی مقدس سر زمین پر اسلامی ملکوں کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہونا پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے ۔۔
🚨برادر اسلامی ملکوں کے درمیان معاہدے سے امن کی نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔۔
رانا ثناءاللہ خان مشیر برائے سیاسی امور بین الصوبائی رابطہ
"یہ معاہدہ ایران کے خلاف نہیں!"
ایرانی وزارتِ خارجہ کا پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر اہم ردِعمل:
ترکی اور پاکستان کے ایران کے ساتھ دیرینہ اور تاریخی تعلقات ہیں۔
خطے کے ممالک اب سمجھ چکے ہیں کہ اپنی سیکیورٹی کے لیے امریکہ پر انحصار نہیں کیا جا سکتا۔
#Pakistan #Iran #Turkey #SaudiArabia #DefencePact #Geopolitics
جنرل یش مور : چین اور ترکی کی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اگر سعودی عرب کی بھرپور مالی معاونت بھی پاکستان کو مکمل طور پر حاصل ہوگئی، تو پھر پاکستان ہمیں نانی یاد دلا دے گا۔ 😏
مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ براہِ راست بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ پاکستان ہمارا کٹر دشمن ہے، اور خطے میں اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت گوبر بھگتوں کے لیے یقیناً انتہائی تشویشناک ہے۔ 🔥🇵🇰
مریم نواز روشن مستقبل کی امید ہیں عوام کی فلاح اور صوبے کی تعمیر و ترقی کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ہر قدم ایک نئی داستان رقم کر رہا ہے۔ ان کی والہانہ قیادت میں ہم ایک خوشحال اور مضبوط کل کی جانب گامزن ہیں۔
بھارتی ایکشن کمیٹی کے ظلم صہیونیوں سے بھی زیادہ ہولناک اور خطرناک ہیں
جن کو حالاث کا پتہ نہیں مختلف جگہوں پہ بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں
آپ کے بچے کا کوئی سینہ چاک کر کے اس کی انتڑیاں باہر نکال کر اوپر ڈانس کرے اور آپ سے کہیں کہ اب وی لاگ کرے اور بتائیں جس کا سینہ چاک کیا تھا جس کو زندہ جلایا گیا تھا وہ تو ظالم تھا اور جنہوں نے اس کی لاش پہ ڈانس کیا تھا وہ مظلوم ہیں تو آپ کریں گے ایسا؟؟؟
بتائیں قوم کو آپ کے بیٹے کو ذبح کرنے والے مظلوم تھے اور آپ کا بیٹا جو ذبح ہو رہا تھا وہ ظالم تھا؟؟؟
آئی جی آزاد جموں و کشمیر کی دل چیرنے والی تقریر
بدل رہا ہے مریم کا پنجاب
وزیراعلی مریم نوازشریف کے خوبصورت پنجاب ویژن کے تحت چھپڑ بازار چکوال کی بیوٹیفکیشن نے شہر کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ کر دیا۔۔
اس دفاعی معاہدہ کی سب اہم اور خصوصی بات یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بیت اللہ خانہ کعبہ کے عین سامنے یہ معاہدہ طے پایا ہے اور یہ اعزاز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو حاصل ہوا ہے
نسل پرست / قوم پرست دنیا کا گھٹیا ترین طبقہ ہوتا ہے!
اللہ اکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسی وجہ سے قوم پرستی کو جاہلیت قرار دیا ہے۔
زرا سنیں کہ خبیث ترین کن کترے قوم پرستوں نے ایک کشمیری جوان شہید عاقب کے ساتھ کیا سلوک کیا
ایسی ویڈیوز ہر جگہ پھیلایا کریں تاکہ حقیقت کھلے