As directed by the Secretary, School Education Department, Punjab, during the CEO Conference, all High and Higher Secondary Schools shall remain *open* every *Saturday* specifically for:
▪️ Grade 9th
▪️ Grade 10th
Kya SSTs ka petrol sasta ho gya
@RanaSikandarH
چاچو @CMShehbaz رات سوتے ہوئے یہ سوچ کر ڈر نہیں لگتا کہ بروز قیامت کسی بھوکے، مفلس، مقروض نے گریباں پکڑ لیا تو ہوگا؟
میاں شریف مرحوم کی تربیت ایسی نہیں تھی کہ انکا برخوردار غریب کے منہ سے نوالہ چھین کر اشرافیہ کی عیاشی کا سامان کرے
پٹرول پھر 1 روپیہ لٹر بڑھا کر
343 روپے فی لٹر کر دیا گیا
پچھلے 1 مہینے میں جب سے روزانہ ردوبدل کا سلسلہ شروع کیا۔ 15 بار پٹرول کی قیمتیں بڑھائی اور 10 مرتبہ کم کیں۔۔پلس/مائنس کر کے ٹوٹل 26 روپے فی لٹر قیمت بڑھی۔
اپنی لیوی حکومت نے کم نہیں کرنی عوام جائے بھاڑ میں۔
حد ہے بے حسی کی۔
(اسد آر چوہدری)
پچھلے سال بجٹ کے بعد وفاق نے جس فارمولے اور تناسب سے ملازمین کی تنخواہ اور پینشن بڑھائی باقی صوبوں نے بھی اتنا اضافہ کیا مگر پنجاب میں مریم نواز نے اتنا اضافہ کرنے سے صاف انکار کر دیا
پھر کہا پینشن اور تنخواہ سرکاری خزانے پر بوجھ ہے اتنا پیسہ نہی ہے
اب تو خیر سے پورے ساڑھے سات سو ارب کٹوا آئے ہیں اب دیکھو کیا کیا چھری پھیرتے ہیں
پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت دے سکتی ہے ، پنجاب حکومت خزانے سے 11 ارب روپے بلوچستان کو دے سکتی ہے، پنجاب کے خزانے سے گلگت کو موبائل کلینک گفٹ کر سکتی ہے
مگر پنجاب میں اساتذہ کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں.
سوال کرو تو کہتے ہیں تم لوگ پراپیگینڈا کرتے ہو 😊
انتہائی عزیز اور پیارے چاچو
آپ نے فرمایا تھا کہ آپ عوام کو ریلیف دیں گے چاہے آپ کو اپنے کپڑے ہی کیوں نہ بیچنا پڑیں۔ میری اطلاع کے مطابق چین کے دورے پر آپ نے نئے اور شاندار کپڑے خرید ہیں تو کم از کم پرانے کپڑے بیچ کر ہی عوام کو ریلیف فراہم کر دیں۔ آپ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو کھربوں روپے سمیٹ کر دئیے ہیں اب کچھ تھوڑا سا عوام کا خیال بھی کر لیں۔
العارض
ڈپٹی
بجلی کے وزیر سے تو عوام کو شدید نفرت ہو گئی ہے وہ تو موت کے فرشتہ جیسی شہرت رکھتا ہے دن رات بیٹھ کر نئے فراڈ سوچتا ہے ہم ایک چیز پر احتجاج کر رہے ہوتے وہ ایک اور فارمولا لے آتا ہے اس نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے
شہباز شریف تو جب قوم کو رکیف دیں تو ڈر لگتا کہ وہ اصل میں عوام کی پلیٹ سے نوالہ چھین لیں گے
بجلی کے بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس تھی وہ شہباز صاحب نے ختم کی بہت تشہیر ہوئی درباریوں نے دھمال ڈالے
اس کے بعد صنعتکاروں کو سستی بجلی کا اعلان ہوا پھر دھمال ہوے سرکاری اشتہارات چھپے
اس کے بعد پتہ چلا یہ دونوں پیسے جمع کر کے غریب سے غریب پر بھی چھ سو کا فکسڈ چارج لگا دیا 35 کا رلیف دے کر چاچو نے 565کا غریب سے غریب کو چرکا لگا دیا اس لیے لوگ اب ان کے رلیف سے ڈرتے ہیں
پاکستان کا مستقبل تعلیم میں ہے میرے دو بچے ڈنمارک اور سویڈین کے سکول سسٹم میں پڑھ رہے سو اس پورے تعلیمی نظام کو قریب سے دیکھا ہے مشاہدہ کیا ہے بہت کچھ سیکھا ہے
بدقسمتی سے پاکستان میں اس وقت جو تعلیمی نظام اس کا مستقبل سے کوئی تعلق نہی ہے
باقی صوبوں سے تو امید ہی نہی تھی مگر مریم سے امید تھی مگر جو کچھ پنجاب میں مریم کے زیر سایہ تعلیم کے محکمے کے ساتھ ہو رہا وہ دیک کر مستقبل اور بھیانک لگ رہا ہے پنجاب میں تعلیم کا سسٹم مکمل تنزلی اور تباہی کی طرف جا رہا استاد ماہرین تعلیم ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے منسلک لوگ رو رہے ہیں
یہی حقیقت ہے
بجلی ، گھی ، چینی اور پیٹرول ان چار چیزوں پر موجودہ حکومت ڈاکہ مار رہی ہے عوام کو لوٹ رہی ہے ان کو اس پر دن رات جوتے مارنے کی ضرورت ہے
جہاں عوامی مسلہ ہو وہاں پارٹی بازی مت کریں عوام کے مفاد کی بات کریں
سلیب سسٹم ایک ظلم ہے اسے موجودہ شکل میں نون لیگ ستمبر دو ہزار بائیس میں لائی پہلے یہ ہوتا تھا کہ تین سو تک رعائتی سلیب تھا جب اس سے اوپر جاتا تو صرف اضافی یونٹ پر بل بڑھتا تھا نون نے اسے چھ مہینے اور سب پر کر دیا بل بے حد بڑھ گے اس پر احتجاج ہوا اب کہہ رہے کہ جی ہم سلیب ریٹ ایک کر رہے اور امداد صرف بینظیر انکم والوں کو نقد دیں گے اس پر راتب خور درباری طعنے مار رہے کہ اعتراض کیوں کیا بل اس وجہ سے بڑھ گے
بجلی کے بل حکومتی نا اہلی سے بڑھے اور اس پر حکومت جوتے کھائے گی سب سے آگے یہ راتب خور بھاگیں گے
اگر یہ 45 ہزار سرپلس اساتذہ احتجاجی دھرنے کے لیے لاہور کا رُخ کریں تو ریشنلائزیشن بھی رُک سکتی اور 30 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کے ساتھ لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے و دیگر حقوق بھی باآسانی مل سکتے!
لوگ بجلی کے بلوں سے تنگ ہیں اگر مزید بوجھ ڈالیں گے تو جو آپ کا حشر ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل نہی ہے مشرف بھی بڑے تکبر میں تھا کہ کوئی خطرہ نہی بینظیر باہر نوازشریف جدہ سب کنٹرول امریکہ مٹھی میں مگر پھر جاتے دیر نہی لگی تھی
آپ شوق پورا کر لیں نتیجہ بھی دیکھ لیں گے
مریم۔نواز صاحبہ کیا آپ اور آپ کی غریب نادار کابینہ 2856 روپے میں پورے مہینہ کا سفر کر سکتی ہیں؟
کیا آپ 1500 روپے میں اپنا اور اپنے خاندان کا علاج وہ بھی پورا مہینہ کرا سکتی ہیں؟
کیا آپ 2349 روپے میں ایک کرائے کا گھر لے سکتی ہیں؟
#EqualPayForPunjab
ہماری آدھی سے زیادہ پنشن کھا گئے ۔ لیو انکیشمنٹ کھا گئے عید کے موقع پر ہماری تنخواہیں ہڑپ کر کے ہمارے بچوں کی عید کی خوشیاں کھا گئے ابھی بھی ان کا پیٹ نہیں بھرا یہ ہمارا سب کچھ چھین لینا چاہتے ہیں
#EqualPayForPunjab
گلگت بلتستان کے ملازمین کو وفاق کی طرز پہ 10 فیصد تنخواہوں میں اضافہ اور 30 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس مبارک ہو۔ انشاءاللہ کل پنجاب اور خیبر پختون خواہ کا دن ہوگا اگر ملازمین کو گرمی نہ لگی
( رحمن باجوہ)
#ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور