@HammadHassan30 ابسلوٹلی ناٹ کے پیچھے 27 سال کی تاریخ اور محنت ہے یہ ٹک ٹاک لائیو سے نہیں بنی، اور اس کا منہ بولتا ثبوت 8 فروری کا الیشکن ہے، حقیقت خود کو منوا کے رہتی ہے چاہے آپ یا نا مانے وہ آج بھی اسی جملے کے ساتھ سب پہ بھاری ہے
@RealWaqarMaliks اج سب کچھ الٹا ہوتا اگر مئی میں انڈیا کے خلاف ائیر فورس انڈیا کے طیارے نا گراتی نا ٹرمپ کی خوشامدی کمزوری کا انکو پتہ ہوتا، یہ سب کچھ ٹرمپ کی آشیرباد سے کر رہے ہیں یونہی بریف کیس میں پتھر نہیں لے کے گیا تھا چوکیدار
@fkkundi@CSKPOfficial@KP_Police1 چلو اچھا ہے سب کو بلخصوص پنجاب کو تو سمجھ آ رہی ہو گی کہ یہ ملک 70 سال سے آگے کیوں نا جا سکا خود کو عقل کل سمجھنے والے نام نہاد ملک کو 70 ہزار سال پیچھے پہنچا چکے ہیں
@KasimGillani The new system does not implemented yet, i registered my old phone few days ago, the system calculated the same tax as it was 2 years ago, also there is no option of installment payment.