مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سَروں نے
وہ قرض اتارے ہے جو واجب بھی نہیں تھے۔
Paying candle light vigil , tribute to national hero Ali sadpara at GC university Lahore
@sajid_sadpara@ali_sadpara#K2#GilgitBaltistan
شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوّتِ پروردگار
لا فتیٰ اِلاّ علیؑ لا سیف اِلاّ ذوالفقار
13 رجب المرجب جشن ولادت مولود کعبہ امام علی۴ تمام مومنین و مومنات کو بہت مبارک ہو۔ 💚
#جشن_مولودکعبہؑ#جشن_مولود_کعبہ
جب تک تُمہاری زندگی، جوانی، قوت اور اختيار باقی ہے، اِس میں اپنے نفس کی اصلاح کر لو، مقام اور مرتبے کی خواہش دل سے نکال دو بلکہ اِن خواہشات کو قدموں تلے کچل دو،تُم انسان ہو "شیطانی صفت" کو اپنے آپ سے دور کر لو__!!
رھبرِ کبیر امام خمینی رضوان الله تعالیٰ
#امام_خمینی
کون آگیا کی دشت بھی گلزار ہو گیا
خواب خلیل خواب بیدار ہو گیا
اصغر کو لے کر گود میں شبیر نے کہا
اب کربلا کا قافلہ تیار ہو گیا۔
ورجب آمد شهزاده على اصغر مبارک ♥️
#ولادت_شہزادہ_علی_اصغرؑ
ستر سال تک جس علاقے کو سب سے زیادہ نظر اندازکیا گیا وہ گلگت بلتستان ہی تھا۔بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ گزشتہ ایک سو ستر سال کی تاریخ گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ظلم، جبر،نا انصافی کی تاریخ تھی۔
#restoreMBBSseatsforGBians#medicalandengineeringcollegeforGB
The decision of revoking quota seats for students of under-previliged areas in Medical universities is unfair and condemnable. To protest against this injustice towards hard-working students, and to demand restoration of these seats ✌️
#restoreMBBSseatsforGBians