Well played Zardari
مریم۔نواز سے پیپلز پارٹی زندہ باد کا نعرہ لگوایا۔
اس مزار جس کے بننے پہ لگے والے پیسے کا۔کسی وقت نواز شریف حساب مانگ رہا تھا۔ اس مزار پہ اس کی بیٹی سے حاضری دلوائی۔ اور ماتھا ٹک وایا ۔
پیٹ پھاڑنے کے بیان پہ معافی منگوئی ۔
اور بعد میں جھنڈی کروا دی۔
السَّــلاَمُ عَلَيْـكُم وَرَحْــمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکاتُه
مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو مہربانیاں
گننا شروع کردیں -
اللہ کی محبت کی مٹھاس محسوس ہونے لگے گی
اور دل بھی سکون سے بھر جائے گا!
🌅☕ صبــــح بـخیـــر زندگی☕🌅
شکر الحمداللہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن بحال ہو گیا ہے
جب جنرل باجوہ آتا ہے تو دشمنوں کی چیخیں بلند ہوتی ہیں
اور جب جنرل باجوہ دوبارہ آتا ہے تو دشمن کی چیخیں زیادہ بلندی ہوتی ہیں
کل رس گلُے کھائے تھے ؟ آج جوتے کھاؤ
آج بلاول نےکہاکےبھکاریو کوگرفتارکرناہےتوسب سےپہلےنیازی کوکرو
اوئےعوام کےپیسےپرپلنےوالےتمہیں کیاپتاجس غریب کےگھرمیں کینسرکامریض ہوتاہےانکی کیاحالت ہوتی ہےہمیں فخرہےاپنی جان پرجو ان مریضوں کےلیےبھیک مانگتاہےآج ان مریضوں کی دعاوں سےاللہ خان کوعزت دےرہااورتم لوگ زلیل ہورہےالحمدللہ✋
آج چوروں کواکٹھے دیکھ کر آپکی عظمت دل میں مزید پختہ ہو گئی صرف آپ ہی ہیں جس کو یہ اپنے ساتھ نہیں ملا سکے۔آپ ان سب سے مختلف ہو آپ اس ملک کے لیے اللہ تعالیٰ کا انعام ہو۔ہمیں یقین ہےکہ آپ پاکستان کودنیا کابہترین ملک بنا کر چھوڑو گےان شاءاللہ😇
اللہ تعالیٰ اپکوسلامت رکھےشہزادےآمین😘
قدرت نے عمران خان سے جو کام لینا تھا وہ مکمل طور پہ کامیابی سے لیا جا چکا ہے
اس نے شریف اور زرداری خاندانوں کا تاثر اور طاقت توڑ کے رکھ دی ہے
ورنہ ان خاندانوں کی کم از کم دس نسلیں اس ملک پہ حکومت کرتی
وزیراعظم عمران خان نے انہیں واقعی رُلا دیا ہے!!!
ایک تو میں آج ٹی وی کی طرف سے کوریج کی اسائنمنٹ پر تھی۔ دوسرا پورا جہاز صحافیوں سے بھرا تھا۔۔ تیسرا جہاز کی سیٹ میں نے خود کو الاٹ نہیں کی تھی۔۔ شرم کریں تحقیق کر لیا کریں۔
مذید سوالات ہوں تو آج ٹی وی انتظامیہ سے راب��ہ کر لیں پھر الزام دھریں۔